سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 4304 results

51

معراج کی رات جن کو عذاب دیا جارہا تھا وہ کون لوگ تھے؟

سوال: ایک امام صاحب سے واقعۂ معراج کے متعلق سنا کہ اس رات نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جہنم میں کچھ لوگوں کو دیکھا کہ جن کو عذاب دیا جا رہا تھا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں، تو بتایا گیا کہ یہ فلاں فلاں لوگ ہیں۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ اس وقت کون سے افراد کو عذاب دیا جا رہا تھاکیونکہ اس وقت تو صحابۂ کرام ہی موجود تھے جبکہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جنتی ہیں؟

51
52

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

52
53

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

جواب: کون کون سی چیزیں شامل ہیں ، اس کے متعلق لباب المناسک اور اس کی شرح مسلک المتقسط میں ہے : ”(بعذر کمرض) ومنہ الاغماء والجنون (او کِبر) ای بحیث یضعف عن ا...

53
54

کوے کی اقسام اور ان کے احکام

سوال: سیدی اعلی حضرت نے کون سے کوے کو کھانے کیلئے حلال قرار دیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ وہ کوا جس کے پاؤں اور چونچ ریڈ ہوتے ہیں وہ کھانے کے قابل حلال ہوتا ہے، وہ صرف دانے کھاتا ہے؟کیا آپ برائے کرم واضح کر سکتے ہیں کہ کون سا کوا حلال ہے اور کون سا حرام ہے؟

54
55

بچوں نے قرآن خوانی میں مکمل قرآن پڑھا، تو سجدۂ تلاوت کہاں اور کون ادا کرے گا؟

سوال: بچوں کا قرآن خوانی میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کے بعد اس جگہ / اس گھر سجدہ تلاوت کیسے کریں گے اور کون کون کرے گا؟

55
56

دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟

جواب: کون سا اختیار کیا جائے گا؟ ظاہر ہے مسلمان کے لئے بہتر طریقہ وہ ہے جس میں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع ہو،تاکہ زیادہ نیکیاں کمائی جاسکیں ...

56
57

کون سے علماء، انبیا علیہم الصلوۃ و السلام کے وارث ہیں ؟

سوال: میں نے سناہے کہ علماء ،انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کے وارث ہیں ، کیا یہ حدیث ہے ؟وارث ہیں تو کون سے علماء ہیں ؟کس طریقے کے علماء ہیں ؟

57
58

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

جواب: کون مجھے اس چیز کی ضمانت دیتا ہےکہ وہ مسجد عشار میں میرے لیے دو یا چار رکعت پڑھ کر اس کا ثواب مجھے بخشے گا ۔(سنن ابی داؤد ،ج02،ص242 ، مطبوعہ لاھور) ...

58
59

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

جواب: کون سی۔اس عقد میں بھی باعثِ نزاع جہالت موجود ہے،لیکن جہاں اس طرح تفصیل بیان کرنے کا عرف نہ اور مستاجر کو ہر طرح کی کھیتی اگانے کا اختیار ہو،تو وہاں نف...

59
60

اصل مفلس (غریب،نادار) کون؟

سوال: حدیث پاک کے مطابق اصل مفلس کون ہے؟

60