سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 727 results

51

قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ

سوال: ہندہ نے قربانی کے لیے بکری خریدی اور قربانی کرنے سے پہلے ہی اس بکری کا دودھ خود بھی پیا اور گھر والوں کو بھی پلایا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہے؟ اگر اس پر صدقہ کرنا لازم ہے تو اس صدقے کا مصرف کیا ہوگا؟

51
52

قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔

52
53

رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم

سوال: ہم دو افراد سبزی کے کام میں شرکت کرنا چاہ رہے ہیں، دونوں رقم ملائیں گے ایک پارٹنر 30 فیصد اور دوسرا 70 فیصد اور جو پارٹنر 30 فیصد رقم ملائے گا وہی سارا کام کرے گا ۔ ہم چاہ رہے ہیں کہ نفع و نقصان برابربرابر رکھیں، کیا ہمارا اس طرح کرنا درست ہے ؟

53
54

انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: شرکت کا حکم: سوال میں ذکر کی گئی تفصیلات کے مطابق جب یہ بات طے ہے کہ انویسٹر کو ایک مخصوص مدت کے بعد اس کی اصل رقم واپس مل جائے گی تو اس سے یہ بات...

54
55

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

جواب: شرکت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ شیئرز خرید کر کمپنی کے حصہ دار بن جاتے ہیں اور شراکت کی بنیاد پر کمپنی کے سالانہ نفع یا نقصان میں حصہ دار بنتے ہیں۔یہ ...

55
56

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟

سوال: نبی اعظم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے کون کون سے جانور کی قربانی فرمائی ؟

56
57

قربانی کے بجائے غریبوں کی مدد کیوں نہیں کی جاتی؟

سوال: قربانی کرنا کیوں ضروری ہے ہم اس کے بدلے غریبوں کو پیسے بھی تو دے سکتےہیں ؟اس کا تفصیلی جواب دلائل کےساتھ چاہیے ۔

57
58

قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت

سوال: قربانی واجب ہونے کانصاب کیاہے یعنی کتنامال ملکیت میں ہو،توقربانی واجب ہوجاتی ہے؟ نیزیہ قربانی فقط مردوں پرواجب ہےیا مردوعورت دونوں پر؟

58
59

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

جواب: شرکتِ عقد میں ہر شریک دوسرے کا وکیل و امین ہوتا ہے، مالِ شرکت میں سے جو بھی شریک کوئی آئٹم فروخت کرے گا وہ فقط اپنی جانب سے فروخت نہیں کررہا ب...

59
60

غنی شخص کا قربانی کے لئے خریدا ہوا جانور مرگیا تو!

سوال: ایک مالدار، غنی شخص نے قربانی کا جانور خریدا اور وہ قربانی سے پہلے مرگیا ، تو کیا نیا جانور اتنی ہی قیمت کا لینا ضروری ہے یا پھر کم قیمت کا بھی لے سکتا ہے؟ راہنمائی فرمائیں۔ سائل : فیصل عطّاری (صدر کراچی)

60