سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 91 results

51

غسل کے تیمم کا طریقہ

جواب: مسح کریں ۔پھر دوسری بار اسی طرح ہاتھ زمین پر مار کر دونوں ہاتھوں کا ناخنوں سے لے کر کہنیوں سمیت مسح کرلیں ۔ مسح کرنے میں اس بات کا خیال رہ...

51
52

زخم پرمسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز

سوال: اگر کسی امام صاحب کے اعضائے وضو پہ زخم ہو،جس پرپٹی وغیرہ بندھی ہواوروہ اس پر مسح کر کے نماز پڑھاتے ہوں، تو کیا ان کے پیچھے مکمل وضوکرنے والے کی نماز درست ہو گی؟

52
53

کیا دوران وضو ایک موزے پر مسح اور دوسرے کو دھونا درست ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کی بائیں سائڈ پر فالج کا اٹیک ہوا ہے جس کی وجہ سے اس کی بائیں ٹانگ مفلوج ہو گئی ہے اب زیدفالج زدہ پاؤں پر موزہ پہنتا ہے جبکہ دوسرے پاؤں پر موزہ پہننے سے گرمی لگتی ہے تو اس پر موزہ نہیں پہنتا معلوم یہ کرنا ہے کہ کیاگرمی کے عذر کی وجہ سے یوں کر سکتا ہے کہ مفلوج پاؤں میں موزہ پہن کر اس پر مسح کر لیا کرے جبکہ دوسرا پاؤں دھو لیا کرے گا ؟ نوٹ : سائل کا بیان ہے کہ ڈاکٹر کی طرف سے مفلوج پاؤں کو دھونے کی ممانعت نہیں ہے اورپانی سے دھونا بھی تکلیف دے نہیں ہاں دھونے کے لئےاس پاؤں کو آگے پیچھے کرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ سائل :مطیع الرحمٰن(سمن آباد لاہور)

53
54

چمڑے کے موزوں میں پانی داخل ہوگیا،تو مسح کا کیاحکم ہے؟

سوال: چمڑے کے موزوں پرمسح کیاپھراسے پہن کر پانی کی بالٹی میں پاؤں ڈالاجس سے پانی پاؤں میں داخل ہوگیا،کیا اس سے مسح ٹوٹ جائے گا؟

54
55

غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح بھی کرنا ہوگا یا نہیں؟

سوال: کہا جاتا ہے کہ غسلِ جنابت سے پہلے نماز کی طرح کا وضو کرو، تو کیا اس وضو میں سر کا مسح بھی کرنا ہوگا؟

55
56

کیا ریگزین کے موزوں پرمسح کر سکتے ہیں ؟

سوال: کیا ریگزین کے موزے پر مسح کر سکتے ہیں؟ جبکہ اس پر چمڑا نہیں ہوتا۔

56
57

دانتوں پرکیپ لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم

جواب: مسح کریں اور نہ ہو سکے تو پٹی پر مسح کافی ہے اور پٹی مَوضَعِ حاجت سے زِیادہ نہ رکھی جائے ورنہ مسح کافی نہ ہوگا اور اگر پٹی مَوضَعِ حاجت ہی پر بندھی ...

57
58

ایڑیاں پھٹ جائیں، تو وضو کا حکم

جواب: مسح کرے اور مسح بھی ممکن نہ ہو ،تو دھونا معاف ہے ،البتہ دھونے کی صورت میں شگافوں کے اندر پانی پہنچانا ضروری نہیں،کیونکہ وہ بدن کا ظاہر ی حصہ نہیں ۔ ...

58
59

وضو میں کانوں کا مسح سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟

سوال: کانوں کا مسح کرنا وضو میں سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟

59
60

نقلی چمڑے کے موزوں پر مسح کرنے کا حکم

سوال: کیا نقلی چمڑے کے واٹر پروف موزوں کے اوپر مسح جائز ہے ؟

60