
بچے کو دین کے لئے وقف کرنے کی منت کا حکم
سوال: میں نے اللہ تعالی سے ایک منت مانگی تھی کہ اگر میرا لڑکا پیدا ہوا تو میں اسے دین کے لیے وقف کر دوں گا تو اب اللہ کے کرم سے میرا بیٹا پیدا ہو گیا ہے جو ابھی تقریبا چھ سات سال کا ہے اب وہ اسکول بھی جاتا ہے اور آگے میرا ارادہ اسے ایک اچھا عالم دین بنانے کا ہے، عالم بنانے کے بعد کیا ہم اسے ڈاکٹر یا انجینئر بنا سکتے ہیں اور یہ بنانے پر کیا وہ دین میں وقف کرنا کہلائے گا؟ کس طرح سے ہم اپنی منت پوری کریں؟
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: حیثیت سے مال حاصل کرتا ہے ، تو جو حیثیت مال کی اصل کے پاس تھی وہی حیثیت خَلف و قائم مقام کے پاس بھی برقرار رہے گی، ہاں اگر وارث نے تجارت سے خارج کر کے...
بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض لوگ یوں منت مانتےہیں کہ اگرہمارےہاں بچہ پیداہوا،توہم اسےامام حسین رضی اللہ عنہ کافقیر(منگتا)بنائیں گےاوربچہ پیداہونےپراسےفقیربنادیاجاتاہےاورپھروالدین اس بچےکوساتھ لےکرلوگوں کےگھروں سےبھیک مانگتےہیں،شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراگریہ کسی گھرپرمانگنےکےلئےجائیں،توگھروالوں کاایسےافرادکودیناکیسا؟
بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟
سوال: میرے پاس ایک بیل موجود ہے، میں نے یہ منت مانی کہ ”اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اس بیل کو اللہ عزوجل کے نام پر قربان کردوں گا ۔“ اب میرا وہ کام تو ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تعلیمی سال کا آغاز ہوا ہے اور کئی دینی طلباء میری نظر میں ایسے ہیں کہ جو مستحق ہیں اور نصاب کی کتابیں خریدنا اُن کے لیے مشکل ہورہا ہے، لہذا میری خواہش یہ ہے کہ میں اُس بیل کو قربان کرنے کے بجائے اُسے بیچ کر حاصل ہونے والی رقم سے اُن طلباء کو کتابیں دلادوں تاکہ اُن کی تعلیم میں حرج واقع نہ ہو، کیا میرا ایسا کرنا درست ہے؟
دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم
سوال: زید نےزبان سے الفاظ ادا کرتے ہوئے یہ منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام بن گیا، تو میں اپنے دوستوں کو کھانا کھلاؤں گا، پھر وہ کام بن گیا ،تو کیا زید پر کھانا کھلانا لازم ہو جائے گا؟
مزار پر دیگ چڑھانے کی منت مانی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: مزار پر دیگ چڑھانے یا نیاز کرنےکی منت مانی، تو کیا یہ منت پوری کرنا لازم ہوگا؟
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
جواب: حیثیت اور طاقت و قوت کے اعتبار سے کسب کے ذرائع اختیار کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے یعنی اغنیاء کو بکریاں پالنے کا حکم ارشاد فرمایا کہ یہ عموماً مہنگی ...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: منت مانی، تو دو سلام سے ادا کرنے کی صورت میں منت پوری نہیں ہوگی ۔ ( الاشباۃ والنظائر مع التحقیق الباھر ، جلد 1 ، صفحہ 417 ، مطبوعہ دار اللباب )...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: منتقل ''یا '' تبدیل '' کرنا،جبکہ gender کے معنی '' جنس ''کے ہیں۔ مندرجہ ذیل تعریف اقوامِ متحدہ کی دستاویز سے لی گئی ہے۔ مَرد یاعورت جواپنی پیدائشی ج...