گائے کا ایک تھن خشک ہوجائے، تو قربانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسی گائے جس کا ایک تھن خشک ہو جائے اور اس میں سے دودھ نہ آئے، لیکن بقیہ تین تھنوں سے دودھ آتا ہو، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟سائل:حافظ حمزہ عطاری(آزاد کشمیر)
سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟
جواب: زمین پر جمانا فرض اور ناک کی ہڈی کا زمین پر یوں جمانا کہ ناک کا نرم حصہ دبنے کے بعد ناک کی ہڈی زمین پر جَم جائے واجب ہے،صرف پیشانی جمانے پر اکتفاء ک...
استعمال کرنے کی شرط پر گروی رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے بکر سے پانچ لاکھ (500000) روپے بطور قرض لیے، اور اپنی ایک ایکڑ زمین اس کے پاس بطور رہن (گروی) رکھی،دونوں کے درمیان یہ طے پایا کہ بکر زید کےقرض لوٹانے تک اس زمین کو کاشت کرے گا اور جب زید قرض واپس کرے گا تو بکر زمین واپس کرے گا، اب اس زمین میں بکر کی کاشت کی ہوئی فصل پک چکی ہے، تو اس کا عشر کس پر لازم ہوگا؟ زید پر یا بکر پر؟
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
سوال: مجھے چکن گُنیا ہوگیا ہے،میں جب نماز کے لیے سجدے میں جاتا ہوں، تو گھٹنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور زمین پر بیٹھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ آپ کرسی پر نماز پڑھیں، کیونکہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے گھنٹوں میں تکلیف بڑھ سکتی ہے،گھٹنے خراب ہوسکتے ہیں،اب اس صورت میں میرے لیے کیا حکم شرع ہے؟
دہ در دہ حوض کی گہرائی کے متعلق تفصیل
جواب: زمین کہیں سے کھلی نہ ہو۔ اور یہ جوبہت کتابوں میں فرمایا ہے کہ :"لَپ یا چُلّو میں پانی لینے سے زمین نہ کُھلے" اس کی حاجت اس کے کثیر رہنے کے لیے ہے ...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: نجس و گندہ پانی موجود ہو اور وہ گندہ پانی تالاب میں مل جائے، جس کی وجہ سے پورے تالاب کے پانی کا رنگ تبدیل ہو جائے، تو وہ سارا پانی ہی ناپاک ہو جائے گا...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: نجس ہو گئے ہوں، تو نماز سے پہلے جسم اور کپڑےپاک بھی کرنے ہوں گے۔یونہی معذور شرعی والی صورت میں بھی اگر بقدر مانع(یعنی درہم یا اس سے زائد)پیپ بہہ ...
انسانی خون والے زیورات بنوانا کیسا؟
جواب: نجس خون کے ذریعے پاک چیز کو بلاضرورت ناپاک کرنے کا عمل بھی موجود ہے، جبکہ شریعت مطہرہ میں بلاضرورت شرعی پاک چیز کو ناپاک کرنا، ناجائزو گناہ ہے، لہذا ا...
سوال: کیا رقم کے بدلے زمین ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
زمین کے ٹھیکہ میں گندم کو اجرت مقررنا
سوال: ہمارے ہاں زمین اس طرح ٹھیکہ پر دی جاتی ہےکہ سال کے بعد اس پر کاشت کرنے والا شخص زمین کے مالک کو ایک ایکڑ زمین پر 50 کلو گندم دے گا، تو کیا اس طرح زمین دینا جائز ھے؟