
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟
جواب: نامہ وغیرہ میں لے پالک بچہ کی ولدیت کی جگہ پر حقیقی والد ہی کا نام استعمال کریں ۔حقیقی والد کے علاوہ پرورش کرنے والے کی طرف بطور ولدیت منسوب کرنا حر...
نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟
جواب: نور الایضاح اور تنویر الابصار مع در مختار میں ہے : واللفظ للآخر: ”( ولھا واجبات) ۔۔۔(ولفظ السلام) مرتين، فالثاني واجب على الاصح دون عليكم“ ترجمہ:...
کیا آئندہ گناہ کرنے کی نیت سے بھی بندہ گنہگار ہوجاتاہے؟
جواب: نامہ اعمال میں اس کا گناہ لکھ دیا جاتا ہے کہ گناہ کا عزم بھی گناہ ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2018
جواب: نوری سے نہیں بلکہ محرم سے شروع ہوتا ہے ۔ اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں بارہ مہینوں کا تذکرہ فرمایا، ان سے قمری مہینے ہی مراد ہیں اور انہیں کو اللہ عزوجل...
جواب: نور کوناحق قتل کیا،اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اُس سےاس کےمتعلق سوال کرے گا،عرض کیاگیا،یارسول اللہ!اُس کا حق کیا ہے؟فرمایا:اُس کا حق یہ ہے کہ اُسے ذبح کر...
جواب: نورہ) اور گانوں کے متعلق سنن ابی داؤد و شعب الایمان میں ہے:’’ الغناء ینبت النفاق فی القلب، کما ینبت الماء الزرع‘‘ ترجمہ : گانا دل میں اس طرح نفاق ...
دوسری شادی کی صورت میں جرمانے کی شرط لگانا
جواب: نامہ میں مہر کا کالم موجود ہوتا ہے اور مہر ہمارے یہاں دوطرح سے لکھا جاتا ہے ایک یہ ہوتا ہے کہ فوری دیا جائے اور ایک وہ ہوتاہے جو فوری نہیں دیا جاتا ب...
سوال: جب بندہ گناہ کرتا ہے، تو فرشتے کتنی دیر میں اس کا گناہ نامہ اعمال میں لکھ دیتے ہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام نور ہے تو اس نور سے کیا معنی مرا د ہیں؟ سائل: فہد جواد