سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 2677 results

51

ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم

سوال: ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 بجے ظہر کے فرض شروع کیے اور اسی دوران ظہر کا وقت ختم ہوگیا کہ جب میں نے سلام پھیرا ، تو 5 بج کر 4 منٹ ہوچکے تھے ۔ رہنمائی فرما دیں کہ میری یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

51
52

چھبڑی میں کھانا کھانا کیسا ؟

سوال: کیا چھبڑی میں کھانا کھانا رزق کی تنگی کے اسباب میں سے ہے؟

52
53

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟

53
54

ازلان کا معنی اور ازلان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: تنگی اور شدت ۔"جبکہ متحرک (زاء پرزبر) کی صورت میں اس کا معنی ہے:" قدیم ہونا۔" بہر صورت یہ نام، بندہ کو مناسب نہیں۔ لہذا بہتریہ ہےکہ اس کےبجائے،ص...

54
55

مسجد سے پانی بھر کر لے جانا یا اپنا سامان مسجد کے پانی سے دھونا

جواب: تنگی ہوتی ہے اور حالت یہ ہوتی ہے کہ کبھی موٹر بھی کام کرتی ہے تو کبھی نہیں کرتی اور پیسے دے کر ٹینکر سے پانی منگوانا پڑتا ہے ۔ ایسی تنگی کی صورت میں ص...

55
56

وضو وغسل میں ناخنوں کے نیچے پانی بہانے کا حکم

جواب: تنگی کاسبب ہے۔ ہرجمعہ کو اگر ناخن نہ تراشے تو پندرھویں دن تراشیں اور ان کی انتہائی مدت چالیس دن ہے چالیس دن کے بعد نہ تراشنے کی وجہ سے گنہگار ہوں گی...

56
57

زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟

جواب: وقت گزرجاتا ہے،لیکن وہ کوشش کرنے کے باوجود اُس پورےوقت میں وضو کرکےفرض نماز اداکرنے پرقادر نہیں ہوتے، تو ایسی صورت میں وہ شرعی معذور قرار پائیں گے...

57
59

دورانِ اذان اگر وقت شروع ہو، تو کیا وہ اذان دوبارہ دی جائے گی؟

سوال: مؤذن فجر کا وقت شروع ہونے سے ایک منٹ پہلے ہی اذانِ فجر دینا شروع کرے، پھر دورانِ اذان ہی فجر کا وقت شروع ہوجائے، تو کیا وہ اذان درست قرار پائے گی؟ کیونکہ اذان ختم ہونے سے پہلے تو وقت شروع ہوچکا تھا، یا دوبارہ سے اذان دی جائے گی؟

59
60

نمازِ ظہر یہ سوچ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن حقیقت میں وقت ختم ہو چکا تھا، نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: کسی شخص نے نمازِ ظہر یہ سمجھ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن نماز پڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ وقت تو ختم ہوچکا تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں جو نمازِ ظہر ادا کی گئی، کیا وہ نماز ادا ہوگئی؟ یا پھر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں سائل: ابو فیضان

60