
گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟
جواب: پانچ قفیز ادا کرے گا اور اگر قیمت کے ذریعے نکالے ، تو جس دن زکوٰۃ لازم ہوئی تھی ( یعنی سال مکمل ہوا تھا ، ) اس دن کی قیمت کا اعتبار کیا جائے گا ۔ ( ا...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: پانچواں حصہ موصول نہیں ہو جاتا ،سال پورا ہونے کے باوجود ادائیگی میں مزیدتاخیر کر سکتا ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ سال پورا ہونے پر زکوۃ نکالتا رہے ۔ ...
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
سوال: بچے کو کتنے سال کی عمر میں رمضان کا روزہ رکھوانا چاہئے؟ اگر نابالغ بچے کو روزہ رکھوایا اور اس نے عذر کی وجہ سے توڑدیا ،تو کیا وہ اس کی قضاء کرے گا؟اس طرح جتنے روزے توڑے وہ صحیح طرح یاد نہ ہوں ،تو اب کیا حکم ہے ؟
پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟
سوال: میری شادی کو پانچ سال ہوگئے، شادی کے بعد میں صاحبِ نصاب ہوگئی تھی، ہر سال زکوٰۃ ادا کرتی ہوں ، لیکن ان پانچ سالوں میں قربانی نہیں کی ، پانچ سال کی قربانی قضا ہوگئی ، اس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور قضا قربانی کا گوشت غریب کو دینے کے علاوہ خود بھی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟
گائے میں پچھلے سال کی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
سوال: پچھلے سال مجھ پر قربانی لازم تھی لیکن سستی کی وجہ سے میں قربانی نہیں کر سکا، اب میرا ذہن یہ ہے کہ اس سال میں بڑے جانور میں دو حصے لوں ایک پچھلے سال کی قربانی کا اور ایک اس سال کی قربانی کا، تو کیا میں اس طرح اپنی پچھلے سال کی قربانی کرسکتا ہوں ؟ راہنمائی فرمائیں۔
صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: پانچ سو سال ہے ، توزید کا اس سے پہلے یا اس کے بعد مرنا محال ہے ،پس وہ مدت جو اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے، اس میں کمی اور زیادتی بھی محال ہے ۔لہٰذا سابقہ...
اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی شخص کے پاس صرف پانچ تولہ سونا ہو، جو اس نے بیچنے کی نیت سے خریدا ہو،لیکن اس سونے کے علاوہ اموالِ زکوۃ میں سے کوئی مال نہ ہو، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی جبکہ اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت سے بہت زیادہ ہے۔
نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟
جواب: پانچ سو کا ذکر لغو ہے اور اگر پانچ سو میں اقالہ کیا، تو اگر کنیزمشتری کے قبضے میں اسی حال پر ہو جس حال پر بیچنے کے وقت تھی، اس میں کوئی عیب پیدا نہ ...
نو سال سے پہلے بچی کو آنے والے خون کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کی بیٹی 8 سال 6 ماہ کی ہے اور اسے خون آیا، ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا تو وہ حیض بتا رہے ہیں، جبکہ وہ شرعی رہنمائی چاہتی ہیں۔ برائے کرم رہنمائی فرمایئے کہ اس بچی کے لیے کیا حکم ہوگا؟ حیض یا استحاضہ؟
نصاب پر سال پورا ہونے سے کچھ ماہ پہلے چار تولہ سونا خریدا اس کی زکوۃ کا حکم
سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور ہر سال شعبان میں زکوۃ نکالتا ہوں، تقریباً پانچ ماہ پہلے میں نے چار تولے سونا بھی خریدا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ ابھی شعبان میں جب میں زکوۃ ادا کروں گا تو کیا اس سونے کی زکوۃ بھی نکالنی ہوگی یا اس کی زکوۃ اگلے سال نکلے گی؟