
حیض کی حالت میں عورت کا کپڑے دھونا اور پاک پانی میں ہاتھ ڈالنا
جواب: پاکی ہوتی ہے وہ حقیقی ناپاکی نہیں ہوتی بلکہ حکمی ناپاکی ہوتی ہے اس سے پانی ناپاک نہیں ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے لکھتے ہیں:”والجواب عنہ من وجوہ ، الاول ان خروج المراۃ اقل لان زوجھا ینفق علیھا وخروج الرجل اکثر لانہ ھو المنفق علی زوجتہ ...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: متعلق ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا ز وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوْنِ﴾ ترجمہ کنزالایمان:’’میری آیتوں کے بدلے تھوڑے دام...
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: پاکی کی حالت میں احرام باندھاہوتومحض حیض آنے سے احرام کی پابندیاں ختم نہیں ہوں گی ،ان دونوں صورتوں میں عورت پرلازم ہے کہ وہ پاک ہونے کاانتظارکرے جب پ...
اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟
جواب: پاکی حاصل کر لے۔ علامہ حلوانی عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ نے فرمایا ہم نے اس علم کو ادب و تعظیم کے ذریعے حاصل کیا ہے، بے شک میں نے تو کاغذ بھی پاکی کی حالت...
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: پاکی) کو دور کرنے کے سبب مستعمل ہوتا ہے، یا قُربت یعنی ثواب کی نیت سے استعمال کرنے کے سبب مستعمل ہوتا ہے، جس صورت میں نہ عضو سے حدث کا دور ہونا پایا ...
کمزور نظر والے کا امامت کروانا
جواب: پاکی ناپاکی کا خیال نہیں رکھ سکتااور نہ ہی خود قبلہ کی سمت معلوم کرکے نماز پڑھ سکتا ہے،بلکہ ان امور میں دوسروں کا محتاج ہوتا ہے، اس لئے اس کے متعلق فر...
جوتوں پر ناپاکی لگ جائے، تو پاک کرنے کا طریقہ
سوال: اگر جوتوں پر مائع ناپاکی لگ جائے اور خشک ہو جائے تو کیا نل کے نیچے رکھ کر اچھی طرح پانی بہانے سے جوتے پاک ہو جائیں گے جبکہ غالب گمان ہوجائے کہ ناپاکی نکل گئی؟
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟