
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: کوا بھیجا، جو زمین کرید رہا تھا، تا کہ وہ اسے دِکھا دے کہ وہ اپنے بھائی کی لاش کیسے چھپائے۔ (کوے کا واقعہ دیکھ کر قاتل نے) کہا: ہائے افسوس، میں اس کوے...
کھانے کے بعد پڑھی جانے والی دعا
سوال: کھانے کے بعد پڑھی جانے والی دعا
اپنے کھانے کہ لیے بنائے گئے کھانے پر فاتحہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں
سوال: جو کھانا صرف اپنے کھانے کے لئے تیار کیا گیا ہو، دوسروں کو کھلانے کے لئے نہ ہو، کیا اس پر نیاز یا فاتحہ دے سکتے ہیں؟
اگردوا میں افیون ملی ہوئی ہو تواس دوا کے استعمال کا حکم
جواب: کھانےسےحواس یا عقل پراثرنہ ہو تو اس دوا کا استعمال جائز ہے مگر بچنابہترہےکیونکہ یہ معدےکےلیےنقصان دہ ہے۔ فتاویٰ امجدیہ میں ہے:’’افیون کا کھانا، ناج...
جواب: کھانے کے وجوب پر ایمان۔ 12۔ اللہ پاک سے امیدرکھنے کے وجوب پر ایمان۔ 13۔ اللہ پاک پر اعتماد و توکل کرنے کے وجوب پر ایمان۔ 14۔نبی کریم صلی اللہ علیہ ...
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
جواب: کھانے کی طرف اشتہاء ہو اور نماز کے دوران بھوک کی وجہ سے کھانے کی طرف دل لگا رہنے کا گمان ہو ،تو جماعت چھوڑ کر کھانا کھانے کی فقہاء نے اجازت دی ہے، ت...
چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر پھٹ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: کوا،تو اس کے گوشت کے تابع ہوکر اس کا انڈہ نجس ہے،پس وہ نہیں کھایا جائے گا۔اور اگر وہ حرام جانور بہتے خون والا نہ ہو جیسے بھڑ تو اس کا انڈہ اس کے گوش...
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
جواب: کواس سے کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے اور اگر اس کی شرکت کی وجہ سے حاضرین کو تکلیف پہنچتی ہے مثلاً اس شخص کی شہرت لوگوں میں اچھی نہیں اور اس کےحاضرین کے...
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
سوال: ایک کیڑا ہوتا ہے جسےDarkling beetle کہا جاتا ہے۔ یہ کیڑا نمی سے گندم کے چوکر میں پیدا ہوتا ہے اور اسی میں انڈے دیتا ہے۔ اس کے انڈوں سے جن کیڑوں کی پیدائش ہوتی ہے ، انہیں Mealworm \ larva کہا جاتا ہے۔ Mealworms کو پرندوں اور مچھلیوں کی غذاء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جس طرح ان کا استعمال پرندوں کی غذا کے لئے ہے اسی طرح ان کا استعمال ان میں موجود وٹا منز کے باعث باڈی بلڈرز بھی کرتے ہیں تاکہ ان کی باڈی کی نشو ونما اچھی طرح ہوسکے۔ان Mealworms کا کاروبار نہایت ہی کم انویسٹ میں ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی سطح پر اس کا کاروبار ہمارے ملک کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہورہا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ : 1:کیا Mealworms کی پرندوں اور مچھلیوں کی غذا کے طور پر تجارت جائز ہے ؟ 2: کیا ان کیڑوں کوباڈی بلڈرز کے ہاتھوں بیچنا جائز ہے ،جن کے بارے میں پتا ہو کہ یہ کھانے کے لے رہے ہیں؟