سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 6790 results

591

ہمبستری کے بعد غسل سے پہلے دوبارہ ہمبستری کرنا

جواب: النبی صلى الله عليه وسلم قال: إذا أتى أحدكم أهله، ثم أراد أن يعود، فليتوضأ بينهما وضوءاً" ترجمہ: حضرت سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی ...

591
592

کون سے گناہوں کی سزا دنیا ہی میں مل جاتی ہے ؟

جواب: پر آخرت میں پکڑ ہےمگر جسے اللہ تعالیٰ معاف فرمائے البتہ بعض احادیث میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کچھ ایسے گناہوں کو ذکر فرمایا ہے، ج...

592
593

الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ فی زمانہ مسجد الحرام میں طواف اور سعی کے لیے کسی فرد کی مدد سے چلنے والی سادہ ویل چیئرز بھی ہوتی ہیں اور الیکٹرک ویل چیئرز (Electric Wheel Chairs)، الیکٹرک کاریں (Electric Cars)، الیکٹرک اسکوٹرز (Electric Scooters)موجود ہوتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عذر و مجبوری کے بغیر صرف سُہولت و آسانی کے لیے یا تھکاوٹ سے بچنے کے لیے حج یا عمرے کا طواف، یونہی نفل طواف پیدل چل کر نہ کرے، بلکہ ان گاڑیوں وغیرہ پر بیٹھ کر کرے، تو اس کا ایسا کرنا کیسا ہے؟ اور اس پر کوئی دم یا صدقہ لازم آئے گا یا نہیں؟

593
594

حیض کی حالت میں دعائے حزب البحر پڑھنا

جواب: النبی صلی اللہ تعالی علیہ و سلم بحال جنابت اسے نہیں پڑھ سکتا ہے کہ حروف مقطعات کے معنے اللہ و رسول ہی جانتے ہیں جل و علا و صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم۔...

594
595

چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم

جواب: پر قعدہ فرض ہے،اگرقعدہ کیے بغیر بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوگئے، تو سجدہ سے پہلے پہلے واپس لوٹنا لازم ہے،ورنہ نفل باطل ہوجائیں گے۔ بدائع الص...

595
596

محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟

سوال: (1)مسجد کی انتظامیہ محفلِ میلادُ النبی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے لئے اور دیگر محافل کے لیے جو چندہ اکٹھا کرتی ہے اس میں سے محفل کے اَخراجات کے بعد جو چندہ بچ جائے اسے مسجد کے پیسوں میں جمع کرسکتی ہے یا نہیں؟ (2)اگر محفل کے لئے جمع کیا گیا چندہ کم پڑجائے تو کیا مسجد کے پیسوں سے اس کمی کو پورا کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ جبکہ ہمارے ہاں عام طور پرمحافل کے لیے الگ سے چندہ کیا جاتا ہے، مسجد کے چندے سے محافل نہیں کی جاتیں ۔سائل:محمد الیاس عطاری (مرکزالاولیالاہور)

596
597

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

سوال: فی زمانہ مسجد الحرام میں طواف اور سعی کے لیے کسی فرد کی مدد سے چلنے والی سادہ ویل چیئرز بھی ہوتی ہیں اور الیکٹرک ویل چیئرز (Electric Wheel Chairs)، الیکٹرک کاریں (Electric Cars)، الیکٹرک اسکوٹرز (Electric Scooters) موجود ہوتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عذر و مجبوری کے بغیر صرف سُہولت و آسانی کے لیے یا تھکاوٹ سے بچنے کے لیے حج یا عمرے کا طواف ، یونہی نفل طواف پیدل چل کر نہ کرے، بلکہ ان گاڑیوں وغیرہ پر بیٹھ کر کرے ، تو اس کا ایسا کرنا کیسا ہے ؟ اور اس پر کوئی دم یا صدقہ لازم آئے گا یا نہیں ؟

597
598

مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟

598
599

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

جواب: پر لگی ہو تو وضو اور غسل مکمل نہیں ہوگا ، لہٰذا وضو و غسل درست کرنے کے لئے ایسی نیل پالش کو اتار کر وضو و غسل کرنا ضروری ہوگا ۔ تفصیل کچھ یوں ہے ...

599
600

الٹراساؤنڈ کروانا کیسا ؟‎

جواب: النبی صلی اللہ علیہ و سلم قال : المرأۃ عورۃ ‘‘ ترجمہ : نبی پاک علیہ الصلوۃ و السلام سے روایت کیا گیا ہے ، آپ علیہ التحیۃ و الثناء نے ارشاد فرمایا : عو...

600