سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 2080 results

591

سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم

سوال: سی پی اے پی مشین(CPAP Machine) کو نیند کے متعلقہ بیماریوں، Sleep Apnea وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مشین کے ایک سائڈ پر ایک چھوٹا ٹینک ہوتا ہے، جس میں پانی ڈالا جاتا ہے، اس پانی کا استعمال صرف ہوا میں نمی شامل کرنے کے لیے ہوتا ہے تاکہ سانس کی نالی (ناک، گلا، پھیپھڑے) خشک نہ ہو۔ مشین ایک طرف سے ہوا کھینچتی ہے، اس کی نمی کو مقررہ مقدار پر سیٹ کرتی ہے، پھر ایک ٹیوب کے ذریعے یہ ہوا ماسک تک پہنچتی ہے، جو مریض کی ناک یا منہ کے اوپر لگا ہوتا ہے، یہ پریشر (Pressure) والی ہوا مریض کی سانس کی نالی کو نیند کے دوران بند ہونے سے روکتی ہے، جس سے وہ آرام سے سو پاتا ہے۔ اس میں کوئی دوا وغیرہ شامل نہیں ہوتی، نہ یہ اسٹیم بناتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس مشین کو روزے کی حالت میں استعمال کرنے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟ اس مشین کی ایک مینوفیکچرر کمپنی(Manufacturer Company) بیان کرتی ہے: “A CPAP device is a machine that treats sleep apnea by delivering air through tubing and into a mask to keep your airway open while you sleep. This process is known as sleep therapy and is designed to help you get a restful night’s sleep.” ... “(1) Machine pushes air through the tubing to the mask. (2) Mask allows pressurized air to enter the airway. (3) Humidifier adds moisture to the air you breathe.” ترجمہ: سی پی اے پی ڈیوائس ایک ایسی مشین ہے جو ماسک میں ٹیوب کے ذریعے ہوا منتقل کرنے کے ساتھ نیند میں سانس رکنے(Sleep Apnea)کی بیماری کا علاج کرتی ہے، تاکہ نیند کے دوران آپ کی ہوا کی نالی کھلی رہے۔ یہ عمل "Sleep Therapy" کہلاتا ہے، جسے اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پُرسکون رات کی نیند لینے میں آپ کی مدد کر سکے۔ (1) مشین ٹیوب کے ذریعے ماسک کی طرف ہوا دھکیلتی ہے، (2) ماسک اس دباؤ والی ہوا کو سانس کی نالی میں داخل ہونے دیتا ہے۔ (3) ایک ہیومیڈیفائر اس ہوا میں نمی شامل کرتا ہے جس میں آپ سانس لیتے ہیں۔

591
592

مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟

جواب: بیان کردہ صورت میں عینِ مسجد کے اوپر دوسری منزل کو مدرسہ، وضو خانہ اور استنجا خانہ میں تبدیل کرنا وقف کے مصرف کو بدلنا ہے اور تغییرِ وقف، ناجائز و ح...

592
593

ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟

جواب: بیان کرتے ہوئے عین شےسے منفعت مقصودہ اورغیرمقصودہ حاصل کرنے سے متعلق در مختار میں ہے:”(تمليك نفع) مقصود من العين (بعوض) حتى لو استاجر ثيابا او اوانى ل...

593
594

احرام کی حالت میں ڈائپر (Diaper) پہننے کا حکم

جواب: بیان ہوا۔ دوسری قسم کے ڈائپر کو احرام کی حالت میں پہننے کا شرعی حکم: دوسری قسم والے ڈائپر یعنی کھلے ہوئے ڈائپر کوبھی احرام کی حالت میں ...

594
595

کسی کا انٹرنیٹ بلا اجازت استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا کسی دوسرے آدمی کا انٹر نیٹ بلا اجازت استعمال کر کے بیان یا نعت وغیرہ سن سکتے ہیں؟ یا وظیفہ دیکھ سکتے ہیں؟

595
596

رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟

جواب: بیان کردہ اصولوں کی روشنی میں رضاعی اولاد وراثت سے حصہ بھی نہیں پائے گی۔ وراثت کا دارو مدار نسبی رشتہ داری پر ہے، رضاعت و اخوت کی بنا پر وراثت کا است...

596
597

کیا نابالغ بچے کے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوجائے گا ؟

جواب: بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :"اما صیرورتہ مستعملا فلیس لرفعہ حدثاوالا صار مستعملا من کل صبی ولو لم یعقل وھو خلاف المنصوص بل لکونہ قربۃ اذا نواھا ولذا ...

597
598

ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ

جواب: بیان کردہ تفصیل سے معلوم ہواکہ واشنگ مشین کو دھونے کا کوئی ایک ہی طریقہ نہیں ،بلکہ جس جگہ نجاست لگی ہے، اس کے اعتبار سے اور جاری و غیر جاری پانی س...

598
599

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

جواب: بیان کرتے ہیں۔(شرح معانی الآثار،جلد4،صفحہ 175،عالم الکتب،بیروت) نخب الافكار شرح معاني الآثار کے حوالے سے چند آثار ِ صحابہ اور اقوال تابعین ذیل...

599
600

وطن اقامت، محض نیت ِ سفر سے نہیں، بلکہ بالفعل سفر سے باطل ہوتا ہے

جواب: بیان کرنے کے بعد اس کی نظیرلکھتے ہیں: ’’و نظیر ھذا ما قال فی کتاب الزکاۃ: من کان لہ عبد للخدمۃ، فنوی أن یکون للتجارۃ لم یکن للتجارۃ حتی یبیعہ، و ان ک...

600