سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 1976 results

591

مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟

جواب: اجازت نہیں ۔ حضرت عبد اللہ بن عمررضی اللہ عنہماسے روایت ہے، فرماتے ہیں :”صلیت مع النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فی الحضر والسفر فصلیت معہ فی الحظر...

591
592

وضو میں چہرے سے ٹپکنے والے قطرے چلو میں گر جائیں تو چلو کے پانی کا حکم

جواب: غسل کر سکتے ہیں۔اور اگر چلو میں اچھا پانی کم ہے اور استعمال شدہ پانی کے قطرے اس سے زیادہ مقدار میں اس میں گرے ہیں یاچلوکااچھاپانی اوراس میں گرنے وال...

592
593

بیداری کے بعد کپڑوں پر لیکوریا کی تری دیکھی تو غسل کا حکم

سوال: اگر کسی لڑکی کو لیکوریا بہت آتا ہو، رات کو سونے کے بعد جب صبح اٹھے، تو کپڑوں پر تری پائے اور اُس کو یقین ہو کہ یہ لیکوریا ہے، کیا اِس صورت میں غسل فرض ہوگا؟

593
594

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

594
595

دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟

جواب: اجازت بلکہ تاکید ہے،تاکہ قبر کو بے حرمتی سے بچایا جاسکے۔ (3)بےمقصدصرف رسمی طور پر بلاضرورت قبر پر پانی ڈالنا(جیساکہ عاشوراء وغیرہ میں ہوتا ہے)یا ا...

595
596

کیا مرد کی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ سے ٹچ ہونے سے بھی غسل فرض ہوجاتا ہے؟

سوال: کیا صرف مرد کی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ سے ٹچ ہونے سے غسل فرض ہوجاتا ہے؟

596
597

کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے ؟

سوال: عورت شوہرکی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے یا نہیں؟

597
598

شادی کی دعوت میں عقیقہ اور وکیل کے ذریعے نکاح کی اجازت لینا

سوال: (1)کیاشادی کی دعوت میں عقیقہ کرسکتےہیں؟ (2)نکاح پڑھانےوالےقاضی صاحب اگرلڑکی کےپاس جاکرنکاح کی اجازت نہ لیں بلکہ دولوگوں کووکیل بناکر اجازت لینےکےلیےبھیج دیں،اورنکاح پڑھادیں تونکاح ہوجائےگا؟

598
599

پانی والی ٹینکی سے چوہے کو زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم

سوال: زیرِ زمین پانی کی ٹینکی میں اگر چوہا گر جائے اور اسے زندہ نکال لیا جائے، تو اس پانی سے وضو و غسل کرنے کا کیا حکم ہے؟

599
600

کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟

جواب: اجازت دے دیتا ہے۔ (سنن ابن ماجة، کتاب التجارات، ج 02، ص 773، دار إحياء الكتب العربية) مذکورہ بالا حدیث سند کے اعتبار سے ضعیف ہے۔ جیسا کہ’’الاسرار ...

600