
ریکارڈ شدہ اذان کا جواب دینے پر ثواب
جواب: کلمات اذان چونکہ ذکر اللہ پر مشتمل ہیں اس لئے ذکر اللہ کرنے کا ثواب ملےگا۔ صدائے بازگشت سےآیت سجدہ سننے اور فونو میں ریکارڈ شدہ آیت سجدہ سننے سے س...
مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟
جواب: پر اعتماد کرنا چاہئے ، وہ یہ ہے کہ مسجد جامع ہو یا مسجد محلہ، دونوں ہی میں نماز جنازہ مکروہ ہے، یہی مذہب حنفی میں معتمد ہے، چاہے جنازہ مسجد میں ہو یا ...
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
جواب: پر پورے ہوتے ہیں ، لہٰذا حضرت سیدُنا امام حسن رضی اللہ عنہ خلفاءِ راشدین میں شامل ہیں ۔ خلافتِ راشدہ تيس سال تک رہی ، جو حديث پاک میں ہے اور یہ عرصہ ح...
دل میں ذکراللہ کرنے پرثواب ملے گا یانہیں ؟
جواب: کلمات تعظیم کہنے کاحکم ہے، اوراسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک سننے پر دل میں ہی درود پاک پڑھنے کاحکم ہے۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے"خطب...
واٹس ایپ میسج کے ذریعے قسم کھائی کیا قسم منعقد ہوگئی؟
جواب: کلمات سے ذکر فرمایا ہے ”القلم احد اللسانین“ یعنی قلم بھی ایک قسم کی زبان ہے اور”الکتاب کالخطاب۔“یعنی لکھنا بولنے کی طرح ہی ہے ۔ لہٰذا جس ...
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: پر لازم ہے کہ وہ رقم کسی شرعی فقیریعنی مستحقِ زکوۃ مسلمان پر قرض خواہوں کی طرف سے صدقہ کر دیں، اس طرح کرنے سے مقروض اس سے برئ الذمہ ہو جائے گااور آخ...
Student Plucking کروانا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: کلمات ِائمہ سےمذکور ہوا کہ عورت سرکے بال یا مرد داڑھی یا مرد خواہ عورت بھنویں،یہ سب صورتیں مثلہ مُومیں داخل ہیں اور سب حرام۔‘‘(فتاویٰ رضویہ،جلد22،صفحہ...
گھوڑے کے گوشت کا حکم؟ گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ سوشل میڈیاپر بعض حنفی علماء سے یہ مسئلہ سنا کہ گھوڑے کا گوشت کھانا، جائز و حلال ہے اور ان کا کہنا ہے کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے گھوڑے کا گوشت کھایا ہے، لہٰذا گھوڑا حلال ہے نیز گھوڑے کے گوشت کو امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اس وجہ سے مکروہ تحریمی قرار دیاکہ یہ آلۂ جہاد ہے اور اسے کھانے سے آلۂ جہاد میں کمی آئے گی، جبکہ آج کے دور میں جدید اسلحے سے جنگیں ہوتی ہیں، اب گھوڑا آلۂ جہاد نہیں رہا، تو موجودہ دور میں گھوڑے کا گوشت کھانے میں آلۂ جہادکی تقلیل والی علت نہیں پائی جاتی، لہٰذا فی زمانہ اسے کھانے کی اجازت ہو گی۔ اس حوالے سے تفصیل کے ساتھ حکمِ شرعی بیان کر دیجئے؟
ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جو قراءت میں ”ح“ کی بجائے ”ھ“ پڑھتا ہو
جواب: کلمات مذکورہ میں ھ پڑھتا ہے ، تو خود اس کی نماز فاسد وباطل ،اوروں کی اس کے پیچھے کیا ہوسکے اور اگر بالفعل ح پر قادر نہیں اور سیکھنے پر جان لڑاکر کوشش...