سرچ کریں

Displaying 6061 to 6065 out of 6065 results

6061

ماں کا اپنی نابالغ اولاد کا مال بطورِ قرض لینا کیسا ؟

جواب: نہیں اگر چہ ماں کایہ ارادہ ہو کہ بعد میں اتنا سونا نابالغہ بیٹی کو واپس لوٹا دے گی ، کیونکہ ماں کواس طرح نابالغہ بچی کے مال میں تصرف کرنے کی اجازت نہ...

6061
6062

چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: نہیں ہوگا۔ امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”مائے مستعمل اگر غیر مستعمل میں مل جائے، تو مذہبِ صحیح میں اس سے وضو جائز ہے جب ...

6062
6063

کیا تلاوت سننا تلاوت کرنے سے افضل ہے؟

جواب: نہیں ہے کہ تلاوت قرآن مجید نہ کی جائے بلکہ استماع قرآن کے ساتھ ساتھ تلاوت قرآن کا بھی اہتمام کیا جائے کہ تلاوت قرآن بھی بہت ثواب کا کام ہے۔ غنیۃ المت...

6063
6064

دو سوتیلی بہنوں کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم

جواب: نہی دو سوتیلی یعنی ماں شریک یا باپ شریک بہنوں کو بھی بیک وقت نکاح میں جمع کرنا، ناجائز و حرام ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ اَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخ...

6064
6065

اہل بیت سے بغض رکھنے کا انجام

جواب: نہیں کرتامگر قرابت کی محبت۔ (سورۃ الشوری، پ 25، آیت 23) اہل بیت اطہار سے بغض رکھنے کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے وعید شدید آئی ہے، مستدرک ...

6065