سرچ کریں

Displaying 6071 to 6080 out of 6603 results

6071

کیا احادیث سے نبی کریم ﷺ کا حجامہ کروانا سے ثابت ہے؟

جواب: نہیں کرنا چاہئے،بے شک اَحادیث میں تجویز فرمائے گئے علاج برحق ہیں، لیکن اِن کا حکم خصوصی طور اہلِ عرب کی کیفیات و اَمراض کو مدِنظر رکھتے ہوئے فرمایا گی...

6071
6072

احرام سے باہر ہونے کے لئے عورت کا دوسری محرمہ عورت سے تقصیر کروانا

جواب: نہی غیر محرمہ یا ایسی عورت جس کا احرام سے باہر ہونے کیلئے ابھی صرف تقصیر ہی باقی ہو باقی عمرہ وحج کے کام مکمل کرچکی ہو اسے بھی جائز ہے کہ اس کی تق...

6072
6073

بطورِ وظیفہ سورتوں کو خلافِ ترتیب پڑھنا

جواب: نہیں ۔ یاد رہے علاوہ نماز بھی قرآن مجیدکی تلاوت کرتے ہوئے ترتیب قائم رکھنے کا حکم ہے ۔ تاہم چندمقامات پر خلاف ترتیب پڑھنے کی رخصت ہے ان میں سے ایک ص...

6073
6074

بچے کی شکایت اس کے والد سے کرنا

جواب: نہیں جبکہ فقط برائی کرنا مقصود نہ ہو، چنانچہ ”غیبت کی تباہ کاریاں“ کتاب میں ہے: جو اِصلاح کر سکتا ہو، اُس سے صِرف اِصلاح کی نیّت سے شکایت کی جا سکتی ہ...

6074
6075

آیتِ سجدہ کا ترجمہ سننے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟

جواب: نہ سمجھا ہو، جبکہ پڑھنے والا سامع کو خبر دے دے کہ اس نے آیتِ سجدہ کی تلاوت کی ہے۔ صاحبین علیہما الرحمہ کے نزدیک اگر سامع اس بات کو جانتا ہو کہ اس نے ق...

6075
6076

جھوٹ بولنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟

جواب: حصہ02،صفحہ302،مکتبۃ المدینہ کراچی) اوریہ یادر ہے کہ بلااجازت شرعی جھوٹ بولنا ،گناہ کاکام ہے ،اس لیےاگرکوئی جھوٹ بو ل دے تواس پر لازم ہے کہ فورا ...

6076
6077

کیا گونگے کا ذبیحہ حلال ہے؟

جواب: نہ اگر صرف نام کا کتابی (یہودی ، نصرانی) ہو اور حقیقۃً نیچری اور دہریہ مذہب رکھتا ہو ، جیسا کہ غیر مسلم ممالک میں آجکل کے نصاری کہلانے والوں کا حقیقت...

6077
6078

احرام کی حالت میں حرم کی باؤنڈری سے باہر جانا

جواب: نہیں آتا حتی کہ میقات سے بھی باہر ہوجائےتو کچھ لازم نہیں آئے گا کہ یہ احرام کے ممنوعات میں سے نہیں ہے ۔ البتہ ! بہتر یہ ہےکہ جس نیت سے احرام ...

6078
6079

مشرک، منافق اور کافر میں فرق

جواب: نہیں البتہ ان کے کفر کی اقسام میں فرق ہے۔ کفر کی وضاحت:کسی ایک ضرورت دینی کے انکار کو بھی کفر کہتے ہیں اگر چہ باقی تمام ضروریات دین کی تصدیق کرتا...

6079