
حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: رے ۔ اگر شوہر یا محرم میں سے کوئی میسر ہو تو اس فرض حج کی ادائیگی کرے۔ نیز اگرشوہر یا محرم کےمیسر نہ ہونے کی وجہ سے اپنی زندگی میں حج کی ادائیگی ہی ...
سوال: میرے بھتیجے کا نام اسید ہے، جو کہ بہت شرارتی ہے اور ضد بھی کرتا ہے ۔ آپ یہ رہنمائی فرمائیں کہ اس نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا ٹھیک ہے یا تبدیل کر لینا چاہیے۔
منتہی نام کا مطلب اور منتہی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: منتہیٰ نام کا کیا مطلب ہے اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟
نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟
جواب: رے پھر ان کے آنے تک ثمن کو مؤخر کردے ،تو یہ تاجیل درست ہے۔ (رد المحتار، کتاب البیوع،ج5، ص126، مطبوعہ دار الفكر ،بيروت) بیچنے والے کا خریدار...
عبدالمنان نام رکھنا کیسا؟ عبدالمنان کا معنی
جواب: رے نام عبد اﷲو عبدالرحمن ہیں جیسا کہ حدیث میں وارد ہے، ان دونوں میں زیادہ افضل عبد اﷲ ہے کہ عبودیت کی اضافت علم ذات کی طرف ہے۔ انھیں کے حکم میں وہ اسم...
محمد احمد نام کا مطلب اور یہ نام رکھنے کا حکم
جواب: رے نام پر ہوگامیں اسے عذاب نہ دوں گا۔(کشف الخفاء،ج1،ص345، حدیث: 1243 4 ) (2)روزِ قِیامت دو شخص اللہ پاک کے حُضُور کھڑے کئے جائیں گے اورانہیں جنّ...
کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟
سوال: ہمارے ہاں عام طور پر سیخ کباب والے سے مرغی کی دُمچی ملتی ہے ۔ جسے بہت سے لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔ سوال یہ پوچھنا ہےکہ کیا اس کا کھانا ، جائز ہے ؟ کیونکہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ اس کا کھانا جائز نہیں ۔
جواب: رے دور میں ہمارے قطر کے بلادِ کثیرہ میں عوام و خواص بلا نکیر اس کی خریدو فروخت وزن کے ساتھ کرتے ہیں ۔ جیسا کہ برائیلر مرغی کی خریدوفروخت کا سلسلہ ہے، ...
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
سوال: ہمارے ہاں عام طور پر رمضان المبارک میں افطار کے وقت اذانِ مغرب دی جاتی ہے اور پھر دس منٹ کا وقفہ کیا جاتا ہے ، تاکہ عوام افطاری کر لے اور پھر نمازِ مغرب ادا کی جاتی ہے، کیا اذانِ مغرب اور نمازِ مغرب میں یہ دس منٹ کا وقفہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) کیا اسلامی ملک ہونے کی وجہ سے رمضان میں روزہ اذان کے ساتھ افطار کرنا لازمی ہے؟ اگر وقت پورا ہونے پر کوئی اشارہ مل جائے، مثلاً: مسجد میں اعلان ہو جائے کہ روزہ دار روزہ افطار کر لیں،تو اس سے بھی روزہ افطار کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ (3) اگر اذانِ مغرب اور نمازِ مغرب کے درمیان دس منٹ کے وقفہ کی قباحت سے بچنے کے لیے روزہ اعلان کے ساتھ افطار کرا دیا جائے اور پھر افطار کے دس منٹ بعد اذان دی جائے، پھر اذان کے فوراً بعد نماز ادا کر دی جائے، تو اس طریقہ کار کے بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے؟