سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 6809 results

601

مسجد سے پانی بھر کر لے جانا یا اپنا سامان مسجد کے پانی سے دھونا

سوال: بعض لوگ اپنے گھر دکان وغیرہ کے لئے مسجد سے بڑی بڑی بوتلیں بھر کر لے جاتے ہیں اور بعض لوگ اپنا کچھ سامان لاکر مسجد کے پانی سے دھوتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟

601
602

جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے کسی مجبوری کےبغیر سلے ہوئے کپڑے پورے ایک دن تک پہنے رکھے ، مگر فقیر ہونے کے سبب دم دینے پر قادر نہیں ۔ کیا دم دینے کے لیے وہ قرض لے یا کسی سے مدد مانگے یا اس کے بدلے روزے رکھ لے یا فقط توبہ کر لینا کافی ہے ؟ سائل :صوفی اقبال ضیائی (مدینہ منورہ)

602
603

مسجد کا پنکھا وغیرہ استعمال کر کے مسجد میں رقم دے دینا کیسا؟

سوال: مسجد کے پنکھے یا دیگر سامان وغیرہ کوئی بندہ استعمال کے لئے لے جاتا ہے اور استعمال کےبعدمسجد کی خدمت کر دیتا ہے ۔کیایہ طریقہ درست ہے؟

603
604

کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: سامان موجود نہیں ہے) ، تو بلاشبہ اُسے زکوۃ دے سکتے ہیں۔ البتہ اتنا ضرور یاد رہے کہ بیوی اپنی زکوٰۃ بہر صورت شوہر کو نہیں دے سکتی، خواہ شوہر مستحقِ ز...

604
605

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہت سے عمرہ زائرین جو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں، مگر حکومت وقت نے عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے،مطاف و مسعی دونوں جگہیں بند ہیں،اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اس صورت میں معتمرین کے لیے کیا حکم ہے؟ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہونے کے لیے انہیں کیا کرنا چاہیے ؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل : محمد اکرم عطاری، نزیل مکہ مکرمہ

605
606

قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم

جواب: سامان ہو جس کے مستحقین معلوم نہیں،قرضوں کو عین چیزوں پرقیاس کرتے ہوئےاور جب اس نے ایساکردیا یعنی صدقہ کردیاتو آخرت میں قرض خواہوں کی طرف سے اس پر سے م...

606
607

امام مسجد کو فطرانہ دینے کا حکم

جواب: سامان اتنا موجود نہ ہو کہ اس کی ٹوٹل مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو، ایسا شخص شرعی فقیر ہے ، ایسے شخص کو زکوۃ، فطرانہ دینا جائز ہے بش...

607
608

گھر، زمین، پلاٹ اور پراپرٹی پر زکوۃ کے مسائل

سوال: ہم دو پلاٹ قسطوں پر خریدنا چاہتے ہیں، ایک پر مکان بنائیں گے اور ایک پلاٹ کو سیل کر کے اس سے حاصل ہونے والی رقم سے گھر تعمیر کریں گے۔ پوچھنا یہ ہے کہ ان پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہو گا؟

608
609

شوہر مقروض ہو تو بیوی پر زکوٰۃ فرض ہوگی یا نہیں ؟

سوال: بیوی کے پاس ساڑھے سات تولہ سے اوپر سونا ہو ، لیکن اس کے شوہر پہ قرض ہو، تو زکوٰۃ فرض ہو گی یا نہیں اور اس کی زکوٰۃ بیوی دے گی یا شوہر دے گا؟

609
610

دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے سامنے کے دانتوں پر پیلاہٹ جم چکی ہے، جو برش وغیرہ سے نہیں اترتی اور اندر کےدانتوں پہ جگہ جگہ چھوٹے چھوٹے کھڈے بن چکے ہیں۔ کیا شریعت مجھے ڈینٹل سکیلنگ(Dental Scaling) کروانے کی اجازت دیتی ہے؟

610