
زکوۃ کی نیت سے شرعی فقیر کو رہنے کے لئے مکان دینا کیسا؟
جواب: ضہ دینا ضروری ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے:”فقیر کو بہ نیتِ زکاۃ مکان رہنے کو دیا زکاۃ ادا نہ ہوئی کہ مال کا کوئی حصہ اسے نہ دیا بلکہ منفعت کا مالک کیا۔...
ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟
جواب: ض بهذه العوارض “یعنی اگر کسی نے اپنے مال کی زکاۃ پیشگی ادا کر دی پھر سال تمام ہونے سے پہلے فقیر مالدار ہوگیا یا مر گیا یا (معاذ اللہ)مرتد ہوگیا، تو زک...
جس کو فطرہ دیا جائے اسے بتانا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: جس کو فطرہ دینا ہے، کیا اس کو بتانا ضروری ہے کہ یہ فطرے کی رقم ہے؟ اگر کوئی شخص اس رقم کا راشن خرید کر دےدے اور یہ نہ بتائے کہ یہ راشن فطرے کی رقم کا ہےتو کیا فطرانہ ادا ہو جائے گا؟
کیا نمازِ عید تنہا ادا کی جا سکتی ہے ؟
سوال: اگر عید کی نماز جماعت سے رہ جائے اور کسی مسجد میں بھی وقت باقی نہیں رہا ، تو اکیلے عید کی نماز پڑھنے پر ادائیگی ہو جائے گی؟
سحری کے بغیر نفل روزہ رکھا تو روزہ ہو گیا ؟
جواب: ضحوہ کبرٰی سے پہلے تک کی جاسکتی ہے۔ رات ہی میں نیت کرلینے میں یہ بات بھی ضروری ہے کہ اُس نیت سے رجوع کرنا نہ پایا جائے۔ پوچھی گئی صورت میں زید نے را...
حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھنا
سوال: کیا حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھ سکتے ہیں؟
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
سوال: اگر کسی عورت نے اپنے ہونٹوں پرلِپ ٹِنٹ لگایا ہو،تو کیا اس کاوضو ہوجائے گا ؟
جواب: ضروری ہے کہ یہ طے کر لیا جائے کہ یہ سودا نقد کیا جارہا ہے یا ادھار اور ایک بات ڈن کر کے گاہک کے ساتھ سامان کی ایک رقم مقرر (fix) کر لی جائے کہ میں یہ...
سوال: ہم جو رمضا ن میں صدقہ فطر دیتے ہیں تو ایک صدقہ فطر میں کتنے کلو گندم دینی ہوگی؟