سرچ کریں

Displaying 6151 to 6156 out of 6156 results

6151

ٹک ٹاک پر ویڈیو لگا کر ارننگ کرنا کیسا ؟

سوال: میں ٹِک ٹاک پرویڈیو اپلوڈ کر کے اس سے ارننگ کرتاہوں، جس کی تفصیل درج ذیل ہے : (الف)اس کے لیے یوکے کا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے اور اس کے لیے یوکے کی ای میل لگانی پڑتی ہے، ہم پاکستان والے یوکے کا فیک اکاؤنٹ بناتے ہیں ،جس سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارا یوکے کا اکاؤنٹ ہے، جبکہ اگرٹک ٹاک کمپنی کو پتاچل جائے کہ یہ کسی پاکستانی نے فیک طریقے سے یوکے کا اکاؤنٹ بنارکھا ہے، تو وہ یا تو اکاؤنٹ بند کردے گی یا پھر اس پرارننگ نہیں دے گی کہ demonetize کردے گی۔ (ب)میں اپنے اکاؤنٹ میں اپنی ویڈیو اسلامی دائرہ کار کے مطابق بناتاہوں، اورکمپنی ایڈ میری ویڈیو پر نہیں لگاتی بلکہ علیحدہ سے ایڈ لگاتی ہے، جب ٹک ٹاک کو scroll کرتے ہیں تو تب ایڈچلتی ہے، کسی خاص ویڈیو پر ایڈ نہیں چلتی۔ (ج)ایڈ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے، ہم صرف اس حدتک کنٹرول کرسکتے ہیں کہ ایڈز کسی خاص قسم کی آئیں مثلا سپورٹس کی یا ایجوکیشن کی وغیرہ لیکن سپورٹس یا ایجوکیشن سے متعلق ایڈ بے پردہ ہے یا غلط قسم کے سپورٹ یا ایجوکیشن کی تشہیر والی ہے، اس کو کنٹرول کرنا ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا، وہ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے۔

6151
6152

مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟

جواب: نہ رکھیں، اس کے علاوہ کوئی دوسرا اچھا نام رکھیں ۔ مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ میں بہت سے نام دیے گئے ہیں ۔وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی ا...

6152
6153

کیا چلتے کاروبار میں شرکت کرسکتے ہیں؟

جواب: نہیں کیونکہ اس طریقۂ کار میں شرکت کی بنیادی شرائط نہیں پائی جاتیں۔ اگر پہلے سے کوئی کام چل رہا ہے اور اس چلتے کام میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو کسی ایک ی...

6153
6154

کوئی تشہد میں بیٹھتے ہوئے پاؤں بچھا دے، تو کیا حکم ہے

سوال: اگر کوئی شخص تشہد میں پاؤں کھڑا نہ رکھ سکتا ہو، تو کیا پاؤں کو بچھا سکتا ہے؟

6154
6155

شوہرکی شرمگاہ چھونے سے شوہرکے وضو کا حکم

جواب: نہ نکلے تو محض چھونے سے دونوں میں سے کسی کا وضو نہیں ٹوٹتا، لہذا اس کے مطابق شوہرکی شرمگاہ کومحض چھونے سے شوہر کا وضو نہیں ٹوٹے گا، البتہ! اگر بیوی کے...

6155
6156

امداد کُن امداد کُن یا غوثِ اعظم دستگیر والے اشعار کا حکم؟

جواب: نہیں،اللہ عَزَّوَجَلَّ کے نیک بندوں سے مددمانگنے کے جواز پر قرآن و احادیث شاہد ہیں۔قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:﴿ اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ الل...

6156