
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
جواب: دم الوجوب و فی السراج الوھاج التوفیق بین قول من یوجب علیھا نفقۃ المحرم و بین قول من لایوجب ان المحرم اذا قال: لا اخرج الا بالنفقۃ وجب علیھا النفقۃ بال...
عورت کا نماز میں بچے کو دودھ پلانے سے یونہی خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: دم الفساد إذا كان محلّ الإنسان طائر مثلاً، فالعمل في نفسه قليل لكنّه صار كثيراً في مسألة الإنسان لكونه في معنى التأديب أو الملاعبة أو الخصام، وكلّ ذلك...
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
موضوع: قضا نماز پڑھنے کے بعد تکبیرات تشریق پڑھنے کا حکم
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: دم و لا يتأخر“ ترجمہ: (آیت مبارکہ کا) معنی یہ ہے کہ اللہ پاک نے موت کو مؤجل یعنی وقت مقررہ کے ساتھ لکھ دیا ہے، ہر جان کی موت کے لیے ایسا معین وقت ہے ج...
عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے۔ اگر اس اسلامی بہن کے مخصوص دنوں میں بچیاں سبق سناتے ہوئے آیتِ سجدہ تلاوت کریں ، تو کیا اس پڑھانے والی اسلامی بہن پر سجدۂ تلاوت لازم ہوگا؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: دمی سمجھیں، تو یہ ریاکاری ہے جو کہ ناجائز و گناہ کبیرہ ہے اور قرآن و حدیث میں اس کی مذمت وارد ہے۔ اور اگر دکھاوے سے مقصود یہ ہو کہ ویسے تو وہ شخص نما...
پانی کی ٹینکی سے چھپکلی زندہ نکل آئے تو اس پانی سے کپڑے دھونا اور وضو کرنا کیسا؟
سوال: پانی کی ٹینکی میں چھپکلی گرجائے تو کیا وہ سارا پانی ناپاک ہوجائے گا، جبکہ اسے زندہ نکال لیا گیا ہو۔ اگر کسی نے اُسی ٹینکی کے پانی سے کپڑے دھو لیے یا وضو کرلیا تو کیا حکم ہے؟
دورانِ اذان اگر وقت شروع ہو، تو کیا وہ اذان دوبارہ دی جائے گی؟
جواب: حکم اس صورت کا بھی ہے کہ جب دورانِ اذان وقت شروع ہوا ہو۔ وقت داخل ہونے سے پہلے دی گئی اذان کا اعادہ ہوگا۔ جیسا کہ بدائع الصنائع وغیرہ کتبِ فقہ...
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
جواب: دمِ استقرار)فرضوں کے حق میں عارِ ض ہے، وہ یہاں نفل کے باب میں عارض نہیں، لہذا جب فرض نماز کو کھڑی ٹرین میں پڑھنا شروع کیا تو تکبیر تحریمہ کے ساتھ وہ ن...