
جس بستی کی آبادی شہرکے ساتھ متصل ہوچکی، اب وہ شہرکے حکم میں ہے یا نہیں؟
جواب: سال یا سال کا کچھ حصہ ان میں رہائش رکھتے ہوں اور محافظین اورکاشتکاروں کے رہنے کا بالاتفاق کوئی اعتبارنہیں ۔ بہارشریعت میں ہے: "محض نیت سفر سے مساف...
نابالغی میں روزہ توڑنے کا غالب گمان ہو، تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: زید نے اپنے ماضی پر غور و فکر کیا تو اسے یاد آیا کہ اس نے دس سال کی عمر میں جب وہ نابالغ تھاایک روزہ توڑا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے جو روزہ توڑا تھا، کیا اس پر اس روزے کا کفارہ اور قضا لازم ہوگی؟
بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم
سوال: میں ہر سال قربانی کیا کرتا تھا، لیکن اس سال ذرا مجھ پر قرضہ چڑھا ہوا ہے، تو اتنی گنجائش نہیں کہ میں قربانی کا حصہ لے سکوں ،البتہ دو پلاٹ میرے پاس ہیں جو کہ میں نے اپنے بچوں کی شادی کے لیے رکھے ہیں،مگر کوئی جمع پونجی نہیں ہے،جب بچوں کی شادیاں ہوں گی ،تو ان پلاٹ کو بیچ کر شادی وغیرہ کے خرچے میں اس پلاٹ کی رقم صرف کروں گا ، اب کیا اس صورت میں مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟
رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟
سوال: جن خواتین پر اس سال قربانی واجب ہو لیکن ان کی رقم ادھار میں پھنسی ہو اور پورا سال نہ ملے ،تو کیا تب بھی ان پر قربانی واجب ہو گی؟ادھار لے کر قربانی کا حکم ہے لیکن ان کو کہیں سے ادھار بھی نہ ملے اور ان کے پاس کچھ ایسا بھی نہ ہو جسے بیچ کر وہ قربانی کر سکیں۔تو ایسے میں کیا حکم شرعی ہے ؟
ایک ہی سیزن میں دوبارہ اگنے والی فصل پر عشر
جواب: سال میں ایک سےزیادہ بارحاصل ہونےوالی فصل پرعشر کے بارے میں علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتےہیں ” لو اخرجت الارض مراراوجب في كل مرةلا...
کیا حضرت سیدنا خضر علیہ الصلاۃ و السلام حیات ہیں؟
جواب: سال حج کرتے ہیں اورحج کے بعد زمزم شریف پیتے ہیں،جوسال بھرتک ان کے کھانے پینے کو کفایت کرتاہے۔ نوٹ:یہ واضح رہے کہ اللہ پاک کے جن انبیائے کرام عل...
کیا حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی ہے؟
سوال: میں حمل سے ہوں اور میرا بیٹا ابھی 2 سال سے چھوٹا ہے، میں بچے کو اپنا دودھ دیتی ہوں، جہاں بھی آنا جانا ہوتا ہے، توملنے والی خواتین کہتی ہیں کہ یہ آنے والے بچے کا حق ہے جو تم اس بچے کو پلا رہی ہو۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اپنے بچے کو دودھ پلا کر پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی کر رہی ہوں؟
ادھار خریدو فروخت میں خریدار مدت سے پیسے لیٹ کرے تو زیادہ پیسے لینے کا حکم
سوال: میں ایک مشین دس لاکھ کی خریدتا ہوں ،اور ایک سال کے ادھارپر 15 لاکھ کی بیچ دیتا ہوں ،تو اگر خریدار ایک سال سے زیادہ ،پیسے لیٹ کرے تو میں زیادہ پیسے لے سکتا ہوں؟ رہنمائی فرما دیں ۔
حضرت سیدتنا فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کی وصال کے وقت عمر مبارک
جواب: سال تھی اور دوسرے قول کے مطابق تیس (30) سال تھی۔ چنانچہ ارشاد الساری میں ہے”و توفيت بعد موته صلى الله عليه وسلم بستة أشهر، و قيل بثمانية أشهر، و قيل ...
جواب: سال سے سال تک کرائے پر لے لیتے ہو۔(صحیح بخاری، کتاب الحرث و المزارعۃ، باب کراء الارض بالذھب والفضۃ،ص422،دار الکتب العلمیۃ، بیروت) علامہ بدر الدین...