سرچ کریں

Displaying 611 to 620 out of 6005 results

611

روشنی کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والا پانی

جواب: ناپاک ہوگا،کیونکہ صرف بیماری کی وجہ سے آنکھ سے جو پانی نکلے،وہ ناپاک اور ناقضِ وضو ہوتا ہے۔ چنانچہ امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ...

611
612

پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟

612
613

جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمومًا مساجد میں یہ دیکھا ہے کہ کچھ لوگ جب نماز کے لیے آتے ہیں اور اب جماعت کھڑی ہونے کچھ ہی منٹ باقی رہتے ہیں تو وہ سنتیں پڑھنا شروع کردیتے ہیں جس کے سبب ان کی ایک دو رکعت چھوٹ بھی جاتی ہیں، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ بالخصوص ظہر میں جب جماعت کھڑی ہونے میں اتنا وقت باقی نہ ہو کہ مکمل چار سنتیں پڑھی جاسکیں تو کیا سنتیں پڑھنا شروع کرنی چاہیے یا جماعت کے بعد اسے ادا کریں، اسی طرح عصر اور عشاء کی سنت قبلیہ اگر چھوٹ جاتی ہیں تو اس کو ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟

613
614

حیض کی حالت میں بوس و کنار کرنے سے زوجہ کو انزال ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: کپڑا وغیرہ حائل ہو کہ بدن کی گرمی محسوس ہوتی ہو تو بھی جائز نہیں۔ ہاں اگر اتنا موٹا کپڑے درمیان میں حائل ہو کہ جس سے ایک کے بدن کی گرمی دوسرے کو محسوس...

614
615

ہاتھ کے زخم سے خون گردش کرتا ہوا نظر آئے لیکن باہر نہ نکلے تو حکم

جواب: ناپاک ہو گا جب تک کہ وہ خون اسی زخم میں ہے البتہ زخم سے باہر نکل آنے پر حکم مختلف ہوگا۔ فوائد رضویہ میں ہے:” کُھلا ہوا چوڑا گھاؤ جس کی اندرونی سط...

615
616

فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟

جواب: ہونے کے بعد سُنّت ِفجر کی قضا کا حکم خلافِ قیاس حدیثِ پاک سے ثابت ہے ، چنانچہ لیلۃ التعریس میں نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...

616
617

مضاربت اور اس کےضروری احکام

جواب: ہونے والے نقصان کو اولا نفع سے پوراکیا جائے گا، اگر نفع سے بھی نقصان پورا نہ ہو بلکہ خسارہ اتنا زیادہ ہوجائے کہ اصل سرمایہ یعنی (Capital) بھی کم ہونا ...

617
618

عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق

جواب: ہونے کے متعلق علامہ ابن نجیم مصری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:970ھ/1562ء) لکھتے ہیں:’’الفساد ‌والبطلان في العبادات بمعنى واحد، وهو...

618
619

جس عورت کو شہوت کے ساتھ چھولیا اس کی بہن سے نکاح کا حکم

جواب: کپڑا بھی حائل ہو مگر جب اتنا موٹا کپڑا حائل ہو کہ گرمی محسوس نہ ہو۔" (بہار شریعت، جلد 2، حصہ 7، صفحہ 23، مکتبۃ المدینہ، کراچی) در مختار میں ہے ”وطئ ا...

619
620

نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم

جواب: ہونے کی اور دوسرا عیسائی ہونے کی دعوت دیتا ہے،تو کلمہ طیبہ کی تلقین شیطان کے اس وسوسہ کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوگی اور ظاہر ہے کہ محض’’لا الہ ا...

620