
محمد الرحمن کا مطلب اور محمد الرحمن نام رکھنا کیسا ؟
جواب: جائز و گناہ ہے ،اوربعض فقہائے کرام کے نزدیک توکفرہے لہٰذامحمدالرحمن ،نام بھی نہیں رکھ سکتے اوراس طرح پکاربھی نہیں سکتے ،اگرنام رکھناچاہیں تو پوراعبدا...
جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ جس عورت کوماہواری آنابندہوچکی ہواس کاشوہرفوت ہوجائے تواس کی عدت کیاہے؟ سائل:حافظ نذیراحمد(،لاہور)
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
جواب: جائزوحرام ہے۔ہاں وضوونمازہوجائیں گے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی نے بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکی ،پھریادآنے پرغسل کرکے دوبارہ نمازاداکرلی،کیااس صورت میں توبہ کرنابھی لازم ہے؟ سائل:محمدبلال(راو ی روڈ،لاہور)
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدنے تین ماہ کی عمرمیں ایک بار اپنی خالہ کادودھ پیاتھا،اب زیدکابھائی بکرچاہتاہے کہ وہ اپنی اُس خالہ کی بیٹی سے شادی کرے ،کیابکرکااپنی خالہ کی بیٹی سےنکاح کر ناجائزہے؟ سائل:محمدبلال (راو ی روڈ،لاہور)
جس جانور کے سینگ کاٹ دیے اس کی قربانی کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سرکی کھال کے برابرکاٹ دیئے گئے ہیں ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں ،اس کی قربانی جائزہے یانہیں ؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پوری ہیں ۔ سائل:محمدشاہدعطاری(گجرات)
زوجہ کی موجودگی میں اُس کی سگی بہن سے نکاح کرناجائزہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اپنی زوجہ کی موجودگی میں اُس کی سگی بہن سے نکاح کرناجائزہے یانہیں؟تحریری فتوی عطافرمادیں تاکہ کسی کوسمجھایاجاسکے۔