سرچ کریں

Displaying 6261 to 6270 out of 7231 results

6261

کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کا دو مرلے گھرتھا اس کے پیچھے بکر کا چار مرلے کا پلاٹ تھا ۔بکراپنی جگہ پر مسجد بنانا چاہتاتھااورزید کا مکان جو متصل ہے اس کو مسجد میں شامل کرنا چاہتا تھا۔ زید اپنا مکان بیچنا ہی نہیں چاہتاکیونکہ زید کو اس کے مکان کی قیمت کم دی جارہی تھی۔بکر کو اپنے چارمرلے والی جگہ کے لئے بھی راستہ گلی سے مل رہا تھا اور زید کے علاوہ بھی ایک پلاٹ اور ساتھ خالی پڑا تھا۔بکر نےزید کے والد کو ساڑھے چار لاکھ کی رقم دے کرجگہ خریدلی جبکہ اس جگہ کی قیمت اس سے زیادہ بنتی تھی۔ جب زید کو اس بات کا پتہ چلا کہ میرے والد کو پیسے دے کر میرا گھر خرید لیا گیا ہے تو زید نے فورا اس کا انکار کیا اور قانونی کاروائی کی کہ میں یہ جگہ بیچنے پر راضی نہیں۔بکر نے جگہ کی رقم دیتے ہی فورا زید کا سامان باہر نکال کر اس گھر کو ختم کردیا اور مسجد کی جگہ میں شامل کردیا۔زید کے گھر والی جگہ پر مسجد کے استنجاء خانے بنا دیئے ہیں۔شرع اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟کیا یہ جگہ مسجد کی ہوگئی؟

6261
6262

کیا فتاویٰ رضویہ میں حضور کی پیدائش کی تاریخ 8 ربیع الاول درج ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا ہے کہ ولادتِ (پیدائش) نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 8ربیعُ الاوّل ہے اور وفاتِ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12ربیع ُالاوّل ہے۔کیا واقعی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا یہی موقف ہے کہ حُضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت آٹھ ربیعُ الاوّل کو ہوئی؟

6262
6263

غیر مسلموں کو دی جانے والی دعا

جواب: کرم علیہ السلام کی خدمت میں حا ضر ہو ااور عرض کرنے لگا کہ آپ اللہ سے میرے لیے دعا کیجئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھ...

6263
6264

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم آنکھیں بند کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

6264
6265

وضو كے بعد آسمان کی طرف رخ کرکے پڑھی جانے والی دعا

سوال: وضو كے بعد آسمان کی طرف رخ کر کے پڑھی جانے والی دعا

6265
6266

ستاروں سے شیاطین کو مارنے کی کیا حقیقت ہے؟

جواب: کرتے ہیں، تو فرشتے انہیں یہ ستارے مار کر دور کردیتے ہیں۔ چنانچہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : ”اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا ب...

6266
6267

تسبیحات و اذکار کا ایصالِ ثواب

سوال: کیاسبحان اللہ، الحمد للّٰہ، الله اكبر، استغفر الله، کا ایصال ثواب کرسکتے ہیں‌‍؟

6267
6269

والدین کے ماموں، تایا، چچا، خالہ اور پھوپھی، سب محارم ہیں

جواب: کرنا حرام ہے، ان کو بیان کرتےہوئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:﴿وَ بَنٰتُ الْاَخِ وَ بَنٰتُ الْاُخْتِ﴾ ترجمہ کنز العرفان:(تم پر حرام کر دی گئیں ) تمہاری بھتی...

6269
6270

رمضان المبارک کے علاوہ کسی اور مہینے کے پورے 30 روزے رکھنے کا حکم

جواب: ملات خراب ہونا شروع ہوجائیں، ان چیزوں کو بھی مد نظر رکھتے ہوئے اہتمام کرنا چاہئے۔ شوال اور ذو الحج کے پورے 30 روزے نہیں رکھ سکتے کہ ان مہینوں میں ممنو...

6270