
چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟
جواب: سنت یہ ہےکہ چار افراد جنازے کو چاروں جانب سے اٹھائیں۔(بدا ئع الصنائع،کتاب الصلاۃ،فصل في حمل الجنازۃ ،جلد2،صفحہ331،مطبوعہ کوئٹہ) مذکورہ بالا مسئلے ...
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
سوال: سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز Central Directorate of National Savings (CDNS) نے ایک نئی ڈیجیٹل سرمایہ کاری پروڈکٹ متعارف کروائی ہے ، جس کو ڈیجیٹل پرائز بانڈ(DPB) کہا جاتا ہے۔ اس کے SOPs میں جو اس کی خریداری اور دیگر معاملات کا طریقہ درج ہے ،وہ یہ ہے کہ اولاً ایک ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ کھلوایا جائے گا ، اس اکاؤنٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل پرائز بانڈ کی خریداری ہوگی ۔ پہلے سے موجود سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ بھی خریداری کر سکتے ہیں ۔ ان دو اکاؤنٹ ہولڈرز کے علاوہ کوئی اور ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) نہیں خرید سکتا ۔ کم از کم خریداری 500 روپے کی ہوگی ، زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ خریداری کے بعد خریدار کو کوئی Physical instrument (خارجی وجود رکھنے والی چیزمثلا:پرچی وغیرہ) نہیں دی جائے گی ، بلکہ ایک نمبر اس کے نام پر رجسٹر کردیا جائے گا ، جس کی تفصیل متعلقہ موبائل ایپ(CDNS) پر دستیاب ہوگی اور پھر یہی نمبر قرعہ اندازی میں شامل کیا جائےگا ، انعام نکلنے کی صورت میں انعام اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا اور سیونگ اکاؤنٹ ہونے کی بنا پر ( DPB ) ہولڈر کو ہر ماہ نفع بھی ملتا رہے گا ۔ جس نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) خریدا ہے، وہ کسی کو یہ بانڈز بیچ نہیں سکتا ، نہ ہی ویسے کسی کو دے سکتا ہے ،الغرض جب تک وہ حیات ہے ، تب تک کسی طریقہ سے اس میں انتقال ملکیت کی صورت بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی کو ضمانت کے طور پر رکھوا سکتا ہے ۔ جس کے نام پر یہ رجسٹرڈ ہیں،اس کے نام پر ہی رہیں گے،ہاں البتہ اگر (DPB) ہولڈر Withdraw ہونا چاہے،توجس اکاؤنٹ کے ذریعہ جہاں سے خریداری کی ہے ، وہاں (DPB) واپس کروا دے ، اس کو اپنی رقم واپس مل جائے گی ۔ اس مکمل تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) کی خریداری جائز ہے ؟
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: سنت نےمنی آرڈر کے ذریعے پیسے بھیجنے پراجرت کے لین دین کوجائز قرار دیا ہے۔ اجارہ صحیح ہونے کے لیے اجر ت اور منفعت کا معلوم ہونا ضروری ہے ۔العنایہ شرح ...
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
جواب: سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:”جسم و لباس بلاضرورت شرعیہ ناپاک کرنا اور یہ حرام ہے۔“(فتاوی رضویہ، ج4، ص 585، رضا فاؤنڈیشن، لا...
پرانی قبر پر پانچ چھ فٹ مٹی ڈال کر نئی قبر بنانے کا شرعی حکم
جواب: سنت یہ ہے کہ زیارت میں بھی وہاں نہ بیٹھیں ،بلکہ بہتریہ ہے کہ بلحاظِ ادب پاس بھی نہ جائیں، دور ہی سے زیارت کرآئیں ۔۔۔ اور تصریح فرمائی کہ مسلمان زندہ و...
جمعہ کا خطبہ میں بیٹھنے کا طریقہ
جواب: سنتے وقت دوزانو بیٹھنا، جس طرح نماز میں بیٹھتے ہیں ، یہ سنتِ مستحبہ ہے ۔ • اور اس طرح بیٹھنا کہ پہلے خطبے میں ہاتھ باندھیں اور دوسرے خطبے میں ہاتھ ...
حافظ قرآن دس افراد کی شفاعت کرے گا اس حدیث کا حوالہ
سوال: ایک حدیث پاک ہے کہ ایک با عمل حافظ 10 افراد کی بخشش کر پائے گا، یہ حدیث کہاں سے ثابت ہے؟حوالہ دے دیجیے۔
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: ثابت کرنے یا اس کی نفی کرنے میں نہ تو استدلال کرنے والے کو کوئی فائدہ ہے اور نہ ہی دلیل لانے والے کو، کیونکہ جو دو چیزیں ایک پہلو سے عام ہوں، ان میں س...
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جواب: سنت ہے۔ محراب کے عینِ مسجدسے ہونے کے بارے میں علامہ محمدامین ابن عابدین شامی علیہ رحمۃ اللہ الوالی لکھتے ہیں:”والمحراب وان کان من المسجد الخ۔۔۔ انم...