
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: دمیں معلوم ہوا،توشریعت نے اسے واپس کرنے کا اختیار دیا ہے ،کیونکہ ادویات کاایکسپائر ہونا،ادویات کاعیب دار ہونا ہے اورجب کوئی شخص بغیر علم کے عیب دارچیز...
نیکی و گناہ سے متعلق ایک مشہور حدیث کی وضاحت
جواب: حکم خاص حضرت وابصہ رضی اللہ عنہ کے لئے ہی تھا۔ ان کے علاوہ سب کو حکم یہ ہے کہ غیر مجتہد(یعنی مقلد) اپنے امام سے فتویٰ لے گا اور اسی کے مطابق عمل ک...
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: دماغ تک پانی پہنچ گیا ، تو اس سے بھی روزہ ٹوٹ جائے گا۔ تنویر الابصارودرمختار میں ہے:”(وفرض الغسل،غسل)کل(فمہ)۔۔۔(وانفہ) حتی ما تحت الدرن(و)باقی(بد...
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: دمی جب تک اپنے شہر یا گاؤں کی آبادی سے نہیں نکلتا اس وقت تک اس کا سفر ہی شروع نہیں ہوتا،یہی وجہ ہے کہ آدمی اپنے گھر سے شہر کی آخری حدتک جو فاصلہ ہے ...
جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہوگئے۔ حدیث کی شرح
جواب: دمشق، بيروت) ابن ملقن لکھتے ہیں: ”ذلك مقول في سائر الصلوات، فلا مزية إذا.قد ورد من حديث عمر مرفوعا: من ترك صلاة متعمدا أحبط الله عمله، وبرئت منه ذ...
وتروں میں دعائے قنوت مکمل نہیں پڑھی تو وتر ہوجائیں گے؟
جواب: دمشق) اِسی لیے فقہائے کرام نے یہ مسئلہ بیان فرمایا کہ اگر وتر کو باجماعت پڑھا جا رہا ہو اور امام دعائے قنوت جلدی مکمل کر کے رکوع میں چلا جائے اور ...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔
طواف کے پھیروں کی گنتی میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ طوافِ عمرہ کے پھیروں کے متعلق شک ہوجائے مثلا چار ہوئے یا پانچ اور یاد بھی نہ آئے، تو کیا حکم ہوگا؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔