سرچ کریں

Displaying 621 to 625 out of 625 results

621

صاحب ترتیب کو قضا نماز بھول گئی اور وقتی پڑھ لی تو کیا حکم ہے ؟

جواب: نمازیں یاد آئیں، تو فقیہ ابو جعفر نے حکایت فرمایا کہ ہمارے علماءِ احناف کا مذہب یہ ہے کہ اُس کی نماز فاسد ہو جائے گی، لیکن جیسے ہی یاد آئے، تو فوراً ف...

621
622

کشتی کھیلنے کا حکم

جواب: نمازیں قضا ہونا، ستر کا ظاہر ہونا، جوا لگانا وغیرہ، لیکن! اگر صرف لہوو لعب کے طور پر کھیلی جائے تو مکروہ اور اگر ستر کھول کر کشتی لڑی جائے، جیسا کہ آج...

622
623

سجدہ میں جاتے ہوئے پائنچے سمیٹنے سے نماز کا حکم

جواب: نمازیں اس طرح پڑھی ہیں وہ مکروہ تحریمی ہوئیں یعنی فرض ادا ہوگیا لیکن دوہرانا واجب ہے اور اس بناء پر جو گناہ ہوا ہے اس سے سچی توبہ بھی لازم ہے۔ البتہ...

623
624

آنکھوں میں سرمہ لگا ہو تو وضو ہوجائیگا؟

جواب: نمازیں نہیں ہوں گی۔ فتاوٰی عالمگیری میں ہے ”و إيصال الماء إلى داخل العينين ليس بواجب و لا سنة و لا يتكلف في الإغماض و الفتح حتى يصل الماء إلى الأشفار...

624
625

کیا مسجد کی چھت پر امام کے لیے مکان بنا سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد تعمیر کر لینے کے بعد اس میں مسجد کی نیت کر لی گئی اور نمازیں ہونے لگ گئیں پھر کچھ عرصہ کے بعد مسجد کے چھت پر مسجد کے عموی چندے سے یعنی وہ چندہ جو مسجد کے نام پر عموما متولی کے قبضہ میں ہوتا ہے اس سےامام صاحب کے لئے فیملی رہائش تیار کی گئی تو ایسی صورت میں مسجد کی چھت پر امام کے لئے مکان بنانا اور امام صاحب کا اس میں رہائش رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: محمد اکمل عطاری(لاہور،کینٹ)

625