
جواب: کسی اور کی صورت میں آتے تھے،حالانکہ وہ اس وقت بھی سدرۃ المنتہی پر موجود ہوتے تھے۔ (3) دیدار کرنے والاشخص نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے جس...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کسی شخص کی ایک نماز قضاء تھی اور وہ قضاء نماز بھول گیا ،تو اب ترتیب ساقط ہوجائے گی یعنی جتنی وقتی نمازیں قضاء نماز بھولنے کی حالت میں پڑھے گا وہ سب ...
کیافرض حج کی ادائیگی کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے؟
جواب: کسی پر حج فرض ہوچکا ہواور والدین فرض حج پر جانے سے منع کریں تب بھی فرض حج پر جانا ضروری ہوگا ،کہ خالق کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں۔ ...
ہوٹل سے محرم کے بغیر جاکرعمرہ کے افعال ادا کرنا
جواب: کسی قسم کے فتنہ کا اندیشہ نہ ہو اور کامل پردے کی رعایت کے ساتھ نکلا جائے۔ لہٰذا بیان کردہ صورت میں قریبی ہوٹل سے خواتین کا مذکورہ شرائط کی رعایت ک...
جواب: کسی اور شخص کے اوپر مال بنتا ہو، وہ اُس پر کوئی گواہ نہ بنائے اور (۳) وہ شخص جو اپنا مال کسی بیوقوف و بے عقل کو دے ۔ تحقیق اللہ تعالیٰ نے فرمایا ...
حج تمتع والا 8 ذوالحجہ کو حج کا احرام کہاں سے باندھے گا ؟
جواب: کسی بھی جگہ سے احرام باندھ سکتا ہے اور افضل یہ ہے کہ مسجد الحرام سے باندھے ،کیونکہ ایسی صورت میں حج تمتع کرنے والا مکی کے حکم میں ہے یعنی مکہ کا رہائ...
نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟
جواب: کسی عورت سے نکاح کرنے کیے لیےاُسے خرید نا ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے ،اس کی ہرگز اجازت نہیں۔پھراگر یہ خریدو فروخت برائے نام ہو اور اصل مقص...
قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟
سفر کے دوران ایک آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
جواب: کسی کو اپنی چیز کا بغیر عوض مالک بنانا،شرعی اصطلاح (Term) میں"ہبہ"(تحفہ، Gift) کہلاتا ہے اور ہبہ کے درست اور مکمل ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ...
نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟
جواب: کسی کو اپنی چیز کا بغیر عوض مالک بنانا،شرعی اصطلاح (Term) میں"ہبہ"(تحفہ، Gift) کہلاتا ہے اور ہبہ کے درست اور مکمل ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ...