
سوال: "الطائر" نام رکھنا کیسا ہے؟ میں اس کے معانی بھی جانتا ہوں اور مجھےیہ بھی پتا ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوۃ و السلام اور بزرگانِ دین کے نام پر نام رکھنا چاہئے۔ بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟
جواب: اللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ (سالِ وفات: 540ھ / 1145ء) لکھتےہیں:’’إدخال الإصبع المبلولة في صماخ الأذنين“یعنی کانوں کا مسح کرتے ہوئے تر انگلی کانوں کے سوراخ ...
مریض کو لیبارٹری بھیجنے پر کمیشن لینا
جواب: اللہ تعالی علیہ کمیشن والے ایک مسئلہ کو یوں بیان فرماتے ہیں: ”اگر کارندہ نے اس بارہ میں جو محنت و کوشش کی وہ اپنے آقا کی طرف سے تھی بائع کے لیے کوئی د...
بیوی کے لئے مرد کا تنہائی میں ڈانس کرنا کیسا؟
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں:” اپنی تقریبوں میں ڈھول جس طرح فساق میں رائج ہے بجوانا، ناچ کرانا حرام ہے۔“(فتاوی رضویہ ،جلد23،صفحہ98،رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) وَالل...