ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم
سوال: ہم ایک کمپنی قائم کررہے ہیں جو ایمازون پر جائز طریقے سے خریدوفروخت کرے گی ۔ اس میں تین انویسٹر ہیں اور ایک ورکنگ پارٹنر ہے تینوں انویسٹر 99.99 فیصد راس المال لگائیں گے اور ان میں سے کوئی بھی کام نہیں کرے گا اور میں ورکنگ پارٹنر کی حیثیت سے 0.01 فیصد راس المال شامل کروں گا۔کمپنی کو جو نفع ہوگا اس کا 30فیصد ورکنگ پارٹنر کا ہوگا اور بقیہ 70 فیصد انویسٹمنٹ پارٹنرز کا ہوگا اور نقصان سب اپنے سرمایہ کے مطابق برداشت کریں گے ۔نیز ورکنگ پارٹنر کو ہر دو مہینے میں کمپنی سے نفع نکالنے کا اختیار ہوگا ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ یہ طریقہ درست ہے؟ نوٹ: ایمازون پر اس کام کو کرنے کی شرعی اجازت مرکز الاقتصاد سے دی جاچکی ہے ۔مجھے اب اپنی پارٹنر شپ سے متعلق پوچھنا ہے ۔
یومِ عرفہ کے روزے کی کیا فضیلت ہے؟
جواب: مہینے کے ایام بیض (یعنی 13، 14، 15 تاریخ) کا روزہ۔۔۔ اور یومِ عرفہ کا روزہ، حتیٰ کہ حاجی کے لیے بھی، اگر روزہ رکھنا اُسے کمزور نہ کرے۔ اس کے تحت رد ا...
مدت پوری ہونے سے پہلے دکان چھوڑنے کا حکم
جواب: مہینے سے دکان خالی کردوں گا، تاکہ وہ کسی اور کو دکان کرایہ پر دینے کا بندو بست کرسکے۔ علامہ سید محمد امين بن عمر بن عبد العزيز الدمشقي الحنفي رحمۃ ا...
شوہر سے الگ رہنے کے بعد طلاق ہوئی تو عدت کب سے ہوگی؟
سوال: ایک خاتون دو مہینے سے شوہر سے الگ رہ رہی ہو پھر شوہر اسے طلاق دے دے، تو اس کی عدت طلاق کے وقت سے شروع ہوگی یا جب سے وہ وہ شوہر سے الگ ہے، اس وقت سے عدت کو شمار کرے گی؟عورت حاملہ نہیں ہے اور شوہر سے الگ ہونے کے بعد ایک ہی بار ماہواری آئی ہے؟
جواب: نکاح ، طلاق اور (طلاق کے بعد ) رجوع کرنا “ ۔ (مشکوۃ،باب الخلع والطلاق،ص284،مطبوعہ:کراچی ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ال...
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہوا تو کیا صورت ہوگی؟
سوال: اگر کوئی مسافر رمضان المبارک کے مہینے میں مقیم ہو جائے مثلاً اپنے گھر آ جائے اور اس نے روزہ نہ رکھا ہو ،تو کیا اس کے لئے شام تک کھانا پینا جائز ہے ؟
لاعلمی میں عدت کے احکام پرعمل نہ کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: مہینے ہے۔(رد المحتار مع الدر المختار، جلد5، صفحہ186تا189، مطبوعہ: کوئٹہ) فتاوی رضویہ میں ہے ”ہمارے سب ائمہ کرام رضوان ﷲ تعالٰی علیہم اجمعین کے اتفاق ...
کیا رمضان کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
جواب: مہینے میں جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتےہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے۔ اس ماہِ مبارک میں ایک ایسی رات ہے، جو...
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: مہینے کے لیے خدمت کے لیے اجیر رکھا ۔ ( در مختار مع رد المحتار ، کتاب الاجارہ ، مبحث الاجیر الخاص ، جلد 6 ، صفحہ 69 ، مطبوعہ بیروت ) اجیرِ خاص کے حکم...
قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔