
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اوابین کے لیے مغرب کے فرض کے بعد دو سنت، دو نفل اور دو نفل پڑھیں، یا مغرب کی پوری نماز (تین فرض، دو سنت اور دو نفل) پڑھ کر پھر چھ نفل پڑھیں، کیا دونوں طریقے درست ہیں اور ان میں سے افضل کون سا ہے؟
طبیعت خراب ہونے کے سبب اعتکاف چھوڑنا کیسا ؟
جواب: قضا لازم ہے ۔اورکفارہ کوئی نہیں ہے ۔ اعتکاف کی قضا کا طریقہ یہ ہے کہ :یکم شوال اورایام تشریق یعنی 10سے 13ذوالحجہ کےعلاوہ سال کے کسی بھی دن،اور...
نفل روزہ بارہ بجے سے پہلے توڑنے پر قضا کا کیا حکم ہے ؟
سوال: نفل روزہ اگر بارہ بجے سے پہلے توڑا جائے ،تو کیا اس کی قضا کرنی ہوگی؟
نذر کا روزہ رکھا اور روزہ کے دوران حیض آ گیا
جواب: قضا کرنی ہوگی اور قضا میں صرف ایک ہی روزہ رکھنا ہوگا۔ فتاوی عالمگیری میں ہے :’’ وإذا أوجبت المرأة على نفسها صوم سنة بعينها قضت أيام حيضها ‘‘ یعنی...
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
سوال: نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے مختلف دعائیں
سجدے میں ناک زمین پر لگانا ضروری نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے سجدے میں ناک کی ہڈی لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے، بعض افراد کا کہنا ہے کہ پیشانی لگاناکافی ہے، ناک لگاناضروری نہیں۔
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جواب: صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ”اذان مئذنہ(مینارا) پر کہی جائے یاخارجِ مسجد اور مسجدمیں اذان نہ کہے۔مسجدمیں اذان کہنامکروہ ہے۔یہ حکم ہراذان کے...
جان بوجھ کر فرض روزہ چھوڑنے کی تلافی
جواب: قضا کرنی لازم ہو گی، توبہ و قضا کر لینے سے وہ وبال سے تو بری الذمہ ہو جائے گا، لیکن جو فضیلت ادا روزے کی تھی، اس کے برابر ہرگز نہیں ہو سکتا۔ نیز روزہ ...
کرامات اولیاء کی شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: صاحب سلیمان علیہ السلام وھو اٰصف بن برخیا علی الاشھر بعرش بلقیس قبل ارتداد الطرف مع بعد المسافۃ‘‘ ترجمہ: مثلاً صاحب ِسلیمان آصف بن برخیا کا تختِ بلقی...
زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟