
جواب: غسلها و مسها" ترجمہ: شوہر کے لیے اپنی فوت شدہ بیوی کو غسل دینا اور چھونا منع ہے۔ (الدر المختار، صفحہ 117، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) وَ اللہُ اَعْلَمُ...
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غسل و کفن دے کر میت ایمبولینس میں رکھی ہوئی ہو، امام صاحب کے سامنے جو ایمبولینس کا دروازہ ہے ، وہ کھول دیا جائے اور میت سامنے صاف نظر آرہی ہو اور امام صاحب کے محاذی بھی ہو، تو کیا اس طرح نماز جنازہ ہو جائے گی؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔