
مالک کے کہنے پر گاہک سے جھوٹ بولنا کیسا ؟
سوال: میں کسی کے پاس موبائل بنانے کا کام کر تا ہوں، اب کوئی گاہک خراب موبائل لاتا ہے،تو مالک کہتا ہے کہ اس کو کہو کہ دو دن میں آپ کا موبائل بن جائے گاجبکہ موبائل کی خرابی کے پیشِ نظر ہمیں اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ یہ موبائل نہیں بن سکتا۔اس صورت میں مالک کے کہنے پرمیرا گاہک کو جھوٹ بولنے کا کیا حکم ہے؟
زکوۃ کی رقم سے شادی کروانے کا حکم
جواب: مالک بنائے بغیر، خود سے صرف کی تو زکوۃ ادا نہیں ہوگی ،اور اگر شرعی فقیر کو مالک بنادیا ،پھر اس نے شادی کے اخراجات میں رقم خرچ کی یااس کی اجازت سے ک...
پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت
سوال: ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ اس طرح کام کرنا چاہتا ہے کہ دوکان بھی میری ہوگی اور پیسے بھی میں دوں گا ،تم میری دکان میں کریانہ کا کام کرو۔ جو شخص دکان دے رہا ہے وہ اس دکان کا کوئی معاوضہ (Compensation) نہیں لے گا۔ دکان دینےکی غرض (Purpose)یہ ہے کہ دوسری دکان کرایہ وغیرہ پرنہ لینی پڑے اور راس المال (Capital) کی بچت ہوسکے۔نفع کے متعلق اس طرح طے کرناہے کہ جو بھی نفع ہوگا اس کے تین حصے کریں گے، دو حصے کام کرنے والے کےہوں گے، اور ایک تہائی (One-third) مال اور دوکان کا مالک رکھے گا ۔ کیا یہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کاروبار کیا جا سکتا ہے؟کیا مال کے ساتھ دکان لینا اور پھر کام کرنے والے کا نفع زیادہ رکھنا جائز ہے؟
نابالغ بچہ چوری کرے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مالک تک پہنچاناضروری ہے اوراگروہ موجودنہ ہوتوپھراس کاتاوان اس پر ضرور لازم ہوگا،جواصل مالک کو ادا کیا جائے گا، اوراگراصل مالک نہ رہا ہو، تو اس کے وا...
گاڑی کرائے پر لی اور خراب ہوگئی ، تو تاوان کون دے؟
سوال: ایک آدمی نے گاڑی کرائے پرلی، توگاڑی لے کر جس مقام پر جانا تھا وہاں آنے جانے کے مختلف راستے ہیں اور گاڑی کے مالک نے یہ معین کر دیا کہ آنے جانے میں فلاں راستے کو استعمال کیا جائے، لیکن کرائے پر لینے والے نے مالک کا بتایا ہو راستہ استعمال کرنے کے بجائے دوسرا راستہ استعمال کیا اور اس راستے پر لے جانے سے مالک نے منع بھی کیا تھا ، اب اس راستے پر جانے کی وجہ سے گاڑی میں نقصان ہوگیا ، تو اس کا تاوان کون ادا کرے گا۔
رہن پر لی ہوئی چیز مالک کی اجازت سے استعمال کرنا
سوال: رہن پر دی ہوئی چیز کو استعمال کرنا کیسا ؟ اگر اس چیز کا مالک استعمال کرنے کی اجازت دے دے تو شرعاً کیا حکم ہوگا؟
والدین کی زندگی میں اپنا حصہ معاف کرنے کے بعد وراثت کا حکم
جواب: مالک بن گیا اور جس نے والدہ کی وفات سے پہلے قبضہ نہیں کیا تھایاقبضہ توکیالیکن مشاع وغیرہ کوئی ایسی صورت تھی کہ اس کاقبضہ شرعادرست نہ ہوتاہوتو اس کا و...
مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مرد جو کماتاہے اور جتنا پیسہ ملتا ہے، وہ سارا گھر خرچ کے لیے اپنی زوجہ کو دے دیتا ہے، تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ پھر قربانی کس کے نام سے ہوگی؟ مرد کے نام سے یا اس کی زوجہ کے؟ کیوں کہ سارا پیسہ تو بیوی کے پاس ہے تو مالک نصاب کون ہوگا؟ مہربانی فرمائے جلد جواب عنایت فرمائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔
عدّت میں عورت کا اپنے میکے جانا کیسا؟
جواب: مکان میں عورت کو رہائش دی، اس پرتاختمِ عدت اسی مکان میں رہنا واجب ہے، سوائے یہ کہ کوئی عذرِ شرعی ہو جبکہ چالیسویں کے لیے جانااورعید والدین کے ساتھ گزا...
بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا ختم ہوجانے کی صورت میں کمیشن اور بیعانہ کا حکم
جواب: مالک ہونے کاخریدارپرکسی نے دعوی کردیایاقاضی کے فیصلہ یابغیرفیصلہ کے عیب کی بِناپراسے واپس کردی گئی ،توبروکرسے کمیشن واپس نہیں لیاجاسکتا،اگرچہ سودا ختم...