
کیا ڈاکٹر کے مشورے پر الٹرا ساؤنڈ کروانے کی صورت میں بچے کی جنس معلوم کرسکتے ہیں ؟
سوال: اگر حاملہ عورت ڈاکٹر کے کہنے پر الٹرا ساؤنڈ کروائے تو کیا وہ اس دوران ڈاکٹر سے بچے کی جنس معلوم کرسکتی ہے؟
حاملہ عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچہ دونوں فوت ہوگئے،تو اس صورت میں کیا کیا جائے ؟
سوال: ایک عورت کے پیٹ میں بچے کا انتقال ہوگیا تھا اور وہ عورت خود بھی اسی حمل میں انتقال کر گئی ہے ، تدفین بھی اس حال میں ہی کر دی گئی کہ مردہ بچہ اس کے پیٹ میں رہا ۔ کیا ایسے تدفین کرنا جائز ہے؟ اور شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے کہ ماں کے فوت ہو جانے کی صورت میں مردہ بچے کو پیٹ سے نکالا جائے یا ساتھ تدفین کر دی جائے؟
چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟
سوال: بچے کی رال اگر گرتی رہتی ہو اور وہ کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟؟
عورت کا ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا کیسا؟
سوال: کیا عورت جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ نہیں پلا سکتی؟ کیا اس حالت میں دودھ ناپاک ہوجاتا ہے؟
پیدائش کے بعد انتقال کر جانے والے بچے کے لئے اذان اور نمازِ جنازہ کا حکم
سوال: اگر بچے کا پیدا ہوتے ہی انتقال ہو جائے ،تو کیا اس کے کان میں اذان دی جائے گی اور نام رکھا جائے گا اور جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟
بچے کی رسمِ بسم اللہ کرنے کے لیے کتنی عمر ہو؟
سوال: بچے کی رسمِ بسم اللہ کرنے کے لیے کتنی عمر ہونا ضروری ہے ؟