
اجرت میں کچھ پیسے زکوٰۃ کے شامل کر کے دینا کیسا؟
جواب: نیت سے دیا، تو اس طرح زکوٰۃ کی نیت کرکے دینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی، بلکہ دی جانے والی رقم اجرت ہی شمار ہوگی اور زکوٰۃ کی ادائیگی الگ سے کرنا لازم ہوگ...
شراب بیچنے والے کو دکان کرایہ پر دینے کا حکم؟
جواب: نیت نہ ہواورلینے والااس میں شراب بیچےاوراس کے سبب کوئی فتنہ بھی نہ ہو تو یہ اس کااپنافعل ہے،جس کاگناہ کرائے پردینے والے کے ذمے نہیں آئے گا۔ ہاں! اگر ک...
حیض کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھنا کیسا؟
جواب: نیت سے نہ پڑھے بلکہ حمد و ثنا کی نیت سے پڑھے کیونکہ خواتین کے لئے حیض کے دنوں میں قرآن مجید کے علاوہ تمام اذکار، کلمہ شریف، درود شریف، دعائیں وغیرہ پ...
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)
ظہر کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنے کی صورت میں نیت کس طرح کریں؟
سوال: ظہر کی نماز میں چار رکعات سنتِ قبلیہ نکل جائیں تو اس کو ظہر کے فرضوں کے بعد کس نیت سے پڑھیں گے؟
حج فرض نہ تھا پھر بھی کرلیا تو!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نے تقریباً24سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ حج کیا تھا، لیکن اس وقت میں صاحبِ استطاعت نہیں تھا۔ اب میری عمر32سال ہے اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ صاحبِ استطاعت ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب مجھ پر دوبارہ سے حج کرنا فرض ہے؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اس نے 24سا ل کی عمر میں جو حج کیا تھا، وہ مطلق حج کی نیت سے کیا تھا ،حج فرض یا نفل کی کوئی نیت نہیں تھی؟
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
جواب: نیت کئے بغیر، ذکر و دعا کی نیت سے پڑھنا جائز ہے۔ اس تفصیل کے مطابق صورت مسئولہ کا جواب یہ ہےکہ مخصوص ایام میں عورت درود پاک اور وہ وظائف جو قرآنی...
بڑے جانور میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
جواب: نیت کی ہو یا قربانی کے علاوہ کسی اور قربت کی نیت ہو ، تو یہ نیت کرنا ان کو کافی ہوجائے گا ۔ چاہے وہ قربتِ واجبہ ہو یا نفلی قربت ہو یا بعض پر واجب ہو ا...
پاکستان سے جدہ جانے والے کیلئے احرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: ہمارے ایک قریبی رشتہ دار جدہ(سعودی عرب )میں ایک کمپنی میں کام کرتے ہیں ،وہ پاکستان سے چھٹی گزار کے واپس جدہ کام پر گئے ہیں۔ان کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام اور عمرے کا کیا حکم ہے؟جبکہ ان کی نیت کام پر جانے کی ہے اور اگران کا ہوائی جہاز براستہ جدہ کسی دوسرے شہر مثال کے طور پہ الریاض، مدینہ شریف وغیرہ جاتا ہے ۔تو اس کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام باندھنے اور عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟