خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کی وجہ سے میری شلوار خون سے آلودہ ہو جاتی ہے لیکن زخم سے خون بہنے کے قابل نہیں ہوتا فقط اس کی تری سے شلوار بار بار لگ کر آلودہ ہوجاتی ہے ،میرے لیے وضو اورنمازوں کے لیے کپڑوں کی پاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا؟بواسیر کے مسے پچھلی شرم گاہ کے بیرونی حصے پر ہیں ،شرم گاہ کی نالی میں کوئی مسہ نہیں ہے۔
امام کے لیے جمعہ کے دن گردنیں پھلانگنے کا حکم
جواب: وضو ٹوٹ گیا تو گردنیں پھلانگ کر مسجد کے باہر جائے گا پھر وضو کر کے اپنی جگہ پر جائے تو کوئی حرج نہیں، یا فرض کیجئے کہ امام دیر میں آیا، مسجد بھر چکی ہ...
بسم اللہ نہ پڑھنے کی صورت میں کھانے میں شیطان کے شریک ہونے کی وضاحت
سوال: اگر ہم کھانے سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھیں، تو کیا شیطان ہمارے ساتھ کھانے میں شریک ہو جاتا ہے اور جب وہ شریک ہو جاتا ہے، تو کیا کھانا ناپاک نہیں ہو جاتا؟ نیز اس کھانے کو کھانے سے ہمارا وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کسی بزرگ کا یہ واقعہ ہے کہ انہوں نے کئی سال عشا کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی ہو زید کہتا ہے کہ یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں حقیقت میں ایسا کوئی واقعہ نہیں کیونکہ یہ ممکن نہیں کہ ایک شخص پورا سال نیند نہ کرے رہنمائی فرمائیں کہ زید کی بات کہاں تک درست ہے ؟
منت اور نفلی روزوں میں سے زیادہ ثواب کس کا ہے؟
جواب: وضوء قبل الوقت مندوب، أفضل من الوضوء بعد الوقت وهو الفرض“ترجمہ:فرض نفل سے افضل ہیں سوائے چند مسئلوں میں:(1)تنگ دست (مقروض ) کو معاف کردینا ایسا مست...
کیا ہونٹ لگنے سے بھی پانی مستعمل ہوجاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بے وضوشخص نے گلاس سےپانی پیا،اوراُس کے ہونٹوں کاوہ حصہ، جووضومیں دھونافرض ہے،پانی کولگا،توبقیہ پانی مستعمل ہوایانہیں؟اگرہوگیا،تواُس کے بقیہ پانی کوپیناکیساہے؟ سائل: مختاراحمدرضوی(نیو کراچی)
چھوٹے بچے کو چاندی کے برتن میں کھانا کھلانا کیسا؟
جواب: وضو کرنا وغیرہ سب ممنوع وگناہ ہے، اورجس طرح خوداستعمال کرناگناہ ہے، اسی طرح بچوں کواستعمال کروانا بھی گناہ ہے لہذا جوکسی بچے کو چاندی کی کٹورے میں کھل...
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ خلاف قانون کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنا کیسا؟اور اس بجلی سے پانی بھرا جائے پھراس پانی سے وضو کر کے نماز پڑھی جائے تو کیا ہو جائے گی؟ سائل:وقاص(مغل پورہ لاہور)
امام کے سلام سے پہلے مسبوق کا بقیہ نما ز کے لئے کھڑا ہونا کیساہے؟
جواب: وضو ٹوٹ جانے کا خوف ہو،فجر اور جمعہ وغیرہ میں نماز کا وقت ختم ہوجانے کا اندیشہ ہو ،موزہ پر مسح کیا ہے اور مسح کی مدت پوری ہو جائے گی وغیرہ تو کراہت نہ...
پہلی صف میں موجود شخص کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکوئی شخص جماعت میں پہلی صف میں ہواوراس کاوضوٹوٹ جائے تووہ کس طرح صفوں سے نکلے؟