
کیاسجدہ ٔ شکر کے لئے وضو ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا سجدہ ٔ شکر کے لئے وضو ضروری ہے؟(سائل:قاری ماہنامہ فیضان مدینہ)
ایڑیاں پھٹ جائیں، تو وضو کا حکم
سوال: سردیوں میں بعض اوقات ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں ۔ کبھی تو کم ہوتی ہیں اور کبھی بہت زیادہ پھٹ جاتی ہیں ،تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہے ؟ نیزکیا اس پھٹن کے اندر بھی پانی پہنچانا ضروری ہوتا ہے؟ سائل :ثاقب عطاری(رینج روڈ،راولپنڈی)
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: طریقہ یہ ہو گاکہ زید، خالدہ کو کہے کہ میں نے تمہیں چھوڑا یا خالدہ، زید کو کہے کہ میں تم سے جدا ہوتی ہوں، پھر ایک دوسرے سے جدا ہو جائیں اور زید پر خ...
جواب: طریقہ شرعاً درست نہیں تھا،لہذا اس خاتون پراب ایک عمرے کی قضا اور ایک دم لازم ہے،جو حدود حرم میں ہی اد اکرنا ضروری ہے ۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے ک...
دانتوں میں کلپ لگوانے یا گِھسوانے کا شرعی حکم
جواب: وضو و غسل کرنا ہوگا اور اگر ایسا فکس ہے کہ بآسانی اتر نہیں سکتا ، بلکہ اتارنا تکلیف دہ ہے ، تو وضو و غسل کرتے ہوئے اگرچہ اس کے نیچے پانی نہ بھی جائے ،...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سر پر اگر کسی نے ایسا کلر کروایا جس میں کیمیکل نہیں ، تو کیا اس کا وضو ہوجائے گا ۔
موبائل کی اسکرین کے اوپر سے قرآن پاک کو بے وضو چھونا کیسا؟
سوال: موبائل میں موجود قرآن پاک کو بغیر وضو کے چھو سکتے ہیں ؟
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
سوال: ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کی چوڑیاں بناتے ہیں،جن میں فقط سونا ہی ہوتا ہے یعنی نگ موتی وغیرہ نہیں ہوتے اور دوکانداروں کو بیچتے ہیں۔ اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونے کی چوڑیاں بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں ۔ مثال کے طور پراگر دس تولے کی سونے کی چوڑیاں ہم نے دوکاندار کو بیچیں تو اس کے بدلے میں اس کے ہم وزن دس تولہ خالص یعنی 24 کیرٹ کا سونا ہی لیتے ہیں ، اس کے ساتھ مزید کوئی رقم وغیرہ نہیں لیتے لیکن دوکاندار اس دس تولہ سونے میں سے ایک تولہ سونا نقد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عقد کرنا ، جائز ہے یا نہیں؟ہمیں اس میں فائدہ یوں ملتاہے کہ دوکاندارہم سے جو چوڑیاں خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ(Karat)کی نہیں ہوتیں بلکہ بائیس کیرٹ یا اس سے کم کیرٹ کی ہوتیں ہیں۔ لیکن ان کے بدلے جو سونا ہم لیتے ہیں وہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
جواب: طریقہ شرعاً درست نہیں تھا،البتہ جو عمرہ ادا کیا،وہ ادا ہوگیا،اور اب ان پر ایک عمرے کی قضا لازم ہے۔باقی دم کے حوالے سے حکم مندرجہ ذیل تفصیل کی رو...
عورت کا افشاں پاؤڈر لگانا کیسا؟
جواب: وضو و غسل میں اسے اتار کر وضو و غسل کرنا ہوگا،کیونکہ افشاں جسم تک پانی پہنچنے سے مانع ہے اور جو چیز جسم تک پانی پہنچنے سے مانع ہو،تو اس کی موجودگی می...