
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی نے بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکی ،پھریادآنے پرغسل کرکے دوبارہ نمازاداکرلی،کیااس صورت میں توبہ کرنابھی لازم ہے؟ سائل:محمدبلال(راو ی روڈ،لاہور)
مرغابی کا انڈہ کھانا حلال ہے ؟
جواب: کراچی) جس جانور کا گوشت حلال ہو، اُس کا انڈہ بھی حلال ہوتا ہے، چنانچہ الموسوعۃ الفقہیۃ الكويتیۃ میں ہے: ”هو حل أكل بيض ما يؤكل لحمه من الحيوان“ ...
جن میتوں کا معلوم نہ ہو کہ مسلم کی ہیں یا کافرکی تو نماز جنازہ کیسے پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بسااوقات بم دھماکے میں کئی افرادہلاک ہوجاتے ہیں اورہرمرنے والے فردکے بارے میں یہ معلوم نہیں ہوتاکہ یہ مسلم ہے یاکافرتواس صورت میں نمازِجنازہ کاکیاحکم ہوگا؟ سائل:محمدرضوان عطاری(فیصل آباد)
والدہ کے ماموں کی بیٹی یعنی والدہ کی کزن سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: لڑکے کا اپنی والدہ کے سگے ماموں کی بیٹی سے نکاح کرناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص نے مدینۃالمنورہ زادھااللہ شرفاوتعظیمامیں متصل20دن رہنے کی نیت سے وطن اقامت اختیارکی لیکن پانچ دن سکونت اختیارکرنےکے بعدوہ عمرہ کرنے کی نیت سےمکۃالمکرمۃچلاگیااورپھردودن کے بعددوبارہ 13دن ٹھہرےرہنے کی نیت سے مدینہ پاک حاضر ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ وہ شخص مدینہ پاک دوبارہ حاضرہونے کے بعدمسافروالے اَحکام پرعمل کرتے ہوئے نمازوں میں قصرکرے گایانہیں؟ سائل:بلال عطاری(D-4،نارتھ کراچی)
رمضان میں عورت کے مخصوص ایام کا ایک اہم مسئلہ
جواب: نماز و روزہ کے منافی نہیں ہوتا ، لہٰذا عورت کا روزہ بھی نہ ٹوٹا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم...
مسافر کس مقام سے نماز میں قصر کرے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)جب انسان شرعی مسافت کے ارادے سے گھرسے نکلے تووہ کس مقام سےنمازمیں قصرکی ابتداء کرے گا؟ (2)جوشرعی مسافت کے ارادے سے گھرسے نکلاوہ اگرراستے میں مثلا50کلومیڑفاصلہ طے کرنے کے بعد گاڑی تبدیل کرتاہے یاجاتے جاتے 50کلومیڑفاصلہ طے کرنے کے بعدکچھ دیررک کراپناکوئی کام کرتاہے جبکہ گھرسے نکلتےوقت اس کاارادہ شرعی مسافت تک جانے کاتھاتوایسی صورت میں قصرکے احکام باقی رہیں گے یانہیں؟اوراگروہ گھرسے شرعی مسافت کے ارادے سے نہیں نکلابلکہ گھرسے نکلتے وقت اس نے یہی نیت کہ میں ابھی 50کلومیڑفاصلے پرموجودفلاں مقام تک جارہاہوں وہاں اپناکام کروں گاپھروہاں سے آگے50کلومیڑجاناہے اس صورت میں وہ نمازوں میں قصرکرے گایانہیں ؟ سائل :رمضان(حافظ آباد)
سری نمازمیں امام بلندآوازسے قراءت کرے توکب لقمہ دے
سوال: امام سری نمازمیں قراءت بلندآوازسے پڑھناشروع کرے تواب لقمہ دینے کے بارے میں کیاحکم ہے؟
جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں
جواب: کرنے کا حکم دیا ہو۔(3)وقتِ ظہر۔(4)خطبہ۔(5)جماعت یعنی امام کے علاوہ کم از کم تین مرد۔(6)اذنِ عام۔ جمعہ کی ان شرائط میں جامع مسجد درکنار ،عام مسجد...
سفر میں عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اور وتر کا کیا حکم ہے؟
جواب: کرنےمیں کوئی قباحت نہیں اوراطمینان کی حالت ہوتواداکرنی چاہییں۔ ...