
غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم
جواب: گھر کی) عمارت کے کرایہ پر لیا، تو یہ جائز ہے۔ (خلاصة الفتاوی، کتاب الاجارات، جلد 3، صفحہ 109، مطبوعہ کوئٹہ) آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں:”إذا أ...
گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اس نومبر میں باپ بننے والا ہوں اور اسپین میں ایک قانون ہے کہ جب کوئی باپ بنتا ہے تو جاب سے چار ماہ کی چھٹیاں ملتی ہیں اور گورنمنٹ اس چار مہینے کی تنخواہ دیتی ہے تاکہ گھر بیٹھ کر بچے اور اس کی ماں کی دیکھ بھال کر سکے۔ سوال یہ ہے کہ میں ایک ہول سیل دکان پر کام کرتا ہوں جہاں ہم دو افراد ہی کاؤنٹر پر ہوتے ہیں، اگر میں قانون کے مطابق ان چار مہینوں کی چھٹیاں حاصل کروں، تو کیا شرعاً میں ساتھ کام بھی جاری رکھ سکتا ہوں؟ اس لیے کہ میں دکان نہیں چھوڑنا چاہتا کیونکہ دوسرا لڑکا اکیلا ہو جائے گا اور ایسے ہمارا کام نہیں چلے گا تو کیا میں ساتھ اُدھر کام کر سکتا ہوں؟ اگر ہاں تو کیا اس کی اُجرت لے سکتا ہوں؟
کیا حاملہ عورت کو حیض کی عادت والے دنوں کی نمازیں معاف ہوتی ہیں ؟
سوال: عورت جب حاملہ ہو تو اب اس صورت میں حیض کا خون بند ہو جاتا ہے تو پوچھنا یہ تھا کہ عورت کو جن ایام میں حیض آتا ہے ان کا اعتبار کرتے ہوئے دوران ِ حمل ہر ماہ ان ایام میں نمازیں چھوڑے گی یا اب خون بند ہونے کی وجہ سے پورا ماہ نمازیں پڑھنی ہوں گی؟
دوران جماعت اگلی صف میں خلاء پُر نہ کرنا کیسا؟
جواب: کاحکم علیحدہ ہے اوربعدمیں کسی وجہ سے مقتدی کے چلےجانے سے جگہ کے خالی ہونے کاحکم اورہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآل...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ شادی بیاہ کے موقع پر رشتہ دار یا جاننے والے اہل خانہ میں سے کسی کو کچھ رقم دیتے ہیں، جسے نیوتا / نیندرہ بھی کہا جاتا ہے اوراس رقم دینےکا ایک بڑا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جب دینے والے کے گھر میں کوئی خوشی شادی کا موقع ہو، تو انہیں اضافہ کے ساتھ یہ رقم واپس کی جائے۔ شرعی اعتبار سے نیوتا کی رقم کا لین دین جائز ہےیا نہیں؟ نیز اگر اضافہ کے ساتھ رقم واپس کی جائے، تو کہیں یہ سود کے زمرے میں تو نہیں چلی جائے گی؟
طوافِ زیارت سے پہلے اورل سیکس کرنے کا حکم
سوال: ایک مرد عورت حج میں کنکری اور حلق سے فارغ ہوگئے تھے، مگر ابھی طواف الزیارہ نہیں کیا تھا، اور طواف الزیارہ سے پہلے انہوں نے اورل سیکس کرلیا، اب ایسی صورت میں ان پر کیا حکم ہوگا ؟
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: عورتوں، غلاموں، مسافروں کی گنتی نہیں اورپوری مسجد مع صحن مراد ہے، نہ کہ فقط اندر کا درجہ۔“ (فتاویٰ رضویہ، جلد8،صفحہ299 ، 300،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور...
جواب: عورت کا عدت میں ہونا معلوم تھا ،تو یہ نکاح باطل ہو ا کہ اصلاً نکاح ہوا ہی نہیں ،یہاں تک کہ اگر اُن میں میاں بیوی والے معاملات یعنی ہمبستری ہوئی ،تو ز...
روزے کی حالت میں ڈائلیسزکروانا
جواب: کاحکم: اس طریقہ کار میں کوئی چیز منفذ (ایساسوراخ کہ جس سے داخل ہونے والی چیز ڈائریکٹ معدے یا دماغ تک پہنچتی ہو،اس )سےجسم کے اندر نہیں جاتی اور نہ مع...