
نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ
جواب: پری سطح، سجدے میں ناک کے بانسے یعنی ناک کی ہڈّی پر،جلسہ یعنی دوسجدوں کے درمیان بیٹھنے میں اور قَعدہ یعنی اَلتَّحِیّات وغیرہ پڑھنےمیں گود میں نظر رکھے ...
آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میں آن لائن چیزیں فروخت کرتا ہوں،میں نے جو لسٹ میں چیزیں لگائی ہیں وہ میرے پاس تو نہیں ہوتیں لیکن جب مجھے آرڈر آتا ہے اس وقت چیز خرید کر کسٹمر کو بیچ دیتا ہوں،تو اس طرح بیع کرنا درست ہے؟
آٹو میٹک واشنگ مشین سے کپڑے پاک کرنا کیسا؟
جواب: کنے کے قابل نہ رہے ، اور نجاست اگر مرئیہ (سوکھنے کے بعدنظرآنے والی) ہو اور دھلنے کے بعد نجاست کا بالکل اثر(رنگ،بووغیرہ) نہ رہے، تو اس طرح دھلنے سے وہ...
مصنوعی پلکیں لگانااوراس دوران وضووغسل کے احکام
جواب: کن وضو ،غسل کرنے کے لئے ان پلکوں کا اتارناضروری ہے کیونکہ مصنوعی پلکیں گوند وغیرہ سے لگانے کے بعد اصلی پلکوں کےساتھ چپکادی جاتی ہیں، لہذاانہیں اتارے ب...
جواب: فطرت شخص کی طبیعت کراہت کرتی ہےاورایسے کاموں کی ممانعت قرآن پاک سے ثابت ہے ،نیزاس کام میں شرمگاہ سے نکلنے والی نجاست منہ میں جانے کا قوی امکان ہے ج...
جسے سونا گفٹ کیا،اس کے انتقال کے بعد سونا واپس لینا
سوال: ہندہ کی ماں نے ہندہ کی شادی کے وقت اس کی ساس اور سسر کے لئے تحفہ میں سونابھیجاتھا،جس پر ان دونوں نے قبضہ بھی کرلیاتھا،اب ہندہ کی ساس اورسسر انتقال کرگئے ہیں،تو ہندہ کی ماں یہ چاہتی ہےکہ میں نے ان کو جوتحفہ دیاتھااب وہ اس دنیامیں نہیں ہیں تو میرا تحفہ مجھے واپس کردیاجائے تو کیا ایساتحفہ واپس لیاجاسکتاہے؟
جواب: کن رغبت و شوق کی وجہ سے ہو ، تو گناہِ کبیرہ و فسق ہے ۔ (ج)اور اگر مذاق کے طور پر ہو، تو مکروہ ہے۔ (د) اور اگر نجومی کو ہاتھ دکھانا اس کو عاجز کرنے ...
جواب: پردگی وغیرہ) نہ کیا جائے تو اس میں شرعاً حرج نہیں ۔البتہ اس موقع پر مناسب یہ ہے کہ گھر والے مل کر محفل ذکر و نعت کا انعقاد کریں، جس کا مقصد رب کے ح...
سامان کی ایڈورٹائزنگ کے لیے بے پردہ تصاویرلگانا
سوال: کپڑا بیچنے کے لئے اس کی ایڈور ٹائزنگ کی جاتی ہے اوراس مقصدکے لیے فیس بک پر بے پردہ جوان لڑکیوں کی تصاویر لگاتے ہیں، تو کیا بزنس کے لئے ایسی تصاویر لگا سکتے ہیں؟