
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
جواب: پر پھیرنا جس پر مسح کا حکم ہے۔‘‘ مسح کے لیے ہاتھ تَر ہونا چاہئے، اب وہ تری اعضاء دھونے کے بعد ہاتھوں پر باقی رہ گئی ہو یا پھر نئے پانی سے ہاتھ تَر کیے...
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے طواف زیارہ کے بعد نفل کی نیت سے سواری پر طواف کیا، اور اس کے بعد کوئی طواف نہیں کیا، اب اس نفل طواف کو طواف وداع کا بدل شمار کیا جاتا ہے جو کہ واجب ہے، تو کیا ایسی صورت میں سواری پر طواف کرنے کا دم لازم آئے گا؟
کیا کپڑوں پر لگے سوکھے پاخانے کو کھرچ دینے سے وہ کپڑا پاک ہوجائے گا ؟
سوال: اگر کپڑوں پر پاخانہ لگ کر سوکھ جائے، تو کیا صرف کھرچنے سے وہ کپڑا پاک ہوجائے گا؟
ماں باپ اولاد کے ساتھ بد سلوکی کریں تو اولاد کے لیے حکم
موضوع: والدین کی بد سلوکی پر اولاد کے لیے کیا حکم ہے؟
کیا ہیجڑا (مخنث) جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ حدیث کی درست تشریح
جواب: پر ہے، جنس کی بنا پر نہیں۔ ایسی روایات میں اصل مقصود اعمال کا بیان ہوتا ہے، نہ کہ اس جنس پر کوئی حکم لگانا۔ تفصیل یہ ہے کہ ہیجڑے کے جنت میں داخل نہ ہو...
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: پر اعتماد نہ ہو،تو اس کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ وتر ادا کر کے سوئے،جیسا کہ آج کل عموماً لوگ ایسا ہی کرتے ہیں۔(۲)جسے جاگنے پر اعتماد ہو،تو اس کے لیے مستح...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: پر کچھ نہیں ہوگا ، لیکن قضا نمازیں ذمے پر باقی رہیں ، توآدمی عذاب کا مستحق ہوگا۔ تنویر الابصارو درمختار میں ہے :”(ويجوز تأخير الفوائت) وان وجب...
جواب: پر نجاست کا حکم ساقط ہو گیا اور بلی کے نجاستوں سے نہ بچنے کی وجہ سے کراہت باقی ہے ۔(رد المحتارمع در المختار، کتاب الطھارۃ، ج01، صفحہ 224، مطبوعہ بیروت...
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟