
زیر کفالت بالغ اولاد کا بغیر اجازت صدقہ فطر دے دیا، تو ادا ہوجائے گا؟
جواب: چھوٹے بچہ کی طرف سے واجب ہے، جبکہ بچہ خود مالکِ نصاب نہ ہو، ورنہ اس کا صدقہ اسی کے مال سے ادا کیا جائےاور مجنون اولاد اگرچہ بالغ ہو جبکہ غنی نہ ہو، تو...
رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟
سوال: ڈاکٹر کے پاس مختلف مریض ایک وقت میں جمع ہو جاتے ہیں۔ زید کی وہاں یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سب آنے والے مریضوں کو ترتیب کے ساتھ اس کی باری کا نمبر دے دیتا ہے۔ زید کو بعض اوقات مریض آفر کرتے ہیں کہ کچھ پیسے لے کر ان کو ڈاکٹر کے پاس جلدی بھیج دیا جائے۔سوال یہ ہے کہ زید کا رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی بھیج دینا کیسا؟
حج کرنے والے شخص کی گھر پہنچنے تک دعا قبول ہوتی ہے؟
جواب: چھوٹے بچوں سے دعا کر انی چاہیے۔‘‘ (مرآۃ المناجیح، جلد 4، صفحہ 102، نعیمی کتب خانہ گجرات) شعب الایمان کی حدیث پاک ہے:’’عن ابن عباس، عن النبي صلى الله ...
ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم
جواب: مٹی وہ پاک ہے، لیکن اس کا کھانا حلال نہیں۔ حلیہ میں کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے صحیح حدیث ثابت ہے ”بے شک تمام خوشبوؤں میں سب سے بہتر خوشبو "...
محرم الحرام میں قربانی کاگوشت کھاناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گھر میں قربانی کاگوشت پڑا ہوا ہے۔ چند دن پہلے میرا ایک عزیز گھر میں آیا اس نے بتایا کہ قربانی کاگوشت محرم سے پہلے پہلے ختم ہوجانا چاہئے محرم میں قربانی کا گو شت کھانا گناہ ہے۔ میری رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کا گوشت کب تک کھا سکتے ہیں کیا واقعی محرم میں کھانا گناہ ہے؟
مرخا فاطمہ نام کا مطلب اورمرخا فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: بچوں کا نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ،نیز شخصیت پر اچھے ناموں کا اثر بھی ہوتا ہے ۔ القاموس الوحید میں ہے:"المرخاء:تیز گام،تیز دوڑنےوالا گھو...
کھانا کھانے میں مصروف لوگوں کو سلام کرنا کیسا؟
سوال: جو شخص کھانا کھارہا ہو اسے سلام کرنا چاہیےیا نہیں؟
سوال: کیا کوا کھانا جائز ہے؟
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟