سرچ کریں

Displaying 6611 to 6620 out of 6836 results

6611

ناپاک پانی کو گارے ،سیمنٹ بنانے میں استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا ناپاک پانی کو ناپاک حالت ہی میں کسی عمارت کی تعمیرات کے دوران سیمنٹ بناتے وقت استعمال کیا جاسکتا ہے؟

6611
6613

پیدائش کے بعدآکسیجن میں رکھے ہوئے بچہ کے کان میں اذان کب دی جائے

سوال: چے کی پیدائش کے بعد اسے آکسیجن میں رکھا گیا ہے اور فی الحال اس کے کان میں اذان دینا ممکن نہیں، کیا بعد میں اذان دی جا سکتی ہے؟ کیا تاخیر کا گناہ ہوگا؟

6613
6614

نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا

سوال: نماز میں مردوں کے لیے قیام کی حالت میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا کہاں سے ثابت ہے؟

6614
6615

مرد کا چین اورایک سے زائد انگوٹھی پہن کرنمازپڑھنےکا حکم

سوال: مرد نے گلے میں چاندی کی چین اور ہاتھ میں 2یا 3 انگوٹھیاں پہن کر نماز پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

6615
6616

بغیر وضو کے طواف کرنا – شرعی حکم اور رہنمائی

سوال: اگر کسی نے طواف خانہ کعبہ کے کچھ چکر بغیر وضو لگا لئے تو کیا حکم ہے ؟ اور کفارہ لازم ہونے کی صورت میں کیا اعادہ سے کفارہ ساقط ہو جاتا ہے؟

6616
6618

کلمہ طیبہ زیادہ تعدادمیں پڑھنے کی فضیلت

سوال: جو شخص "لاالہ الا الله "زياده تعداد ميں پڑھتا ہے، اس کی کیا فضیلت ہے؟

6618
6619

نوافل بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں فرق

سوال: نفل نماز بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کیا فرق آتا ہے؟

6619
6620

عورت کے لیے نمازجمعہ کاحکم

جواب: جماعت سے ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض ہےسوائے چار لوگوں کے:غلام،عورت،نابالغ بچہ اوربیمار۔(سنن ابی داؤد ،صفحہ 177،حدیث 1067، دار الکتب العلمیہ بیروت) ...

6620