
حاملہ کوخون آئے توروزے اورنمازوں کاحکم
سوال: میں حاملہ ہوں، روزے رکھ رہی ہوں ، دو دن پہلے روزے کے دوران مجھے بلڈ آیا اور پھر ختم ہو گیا، آج پھر روزے کے دوران بلڈ آیا ہے، کیا روزہ ختم ہو جائے گا؟ اور اب نمازوں اور روزوں کا کیا حکم ہو گا ؟
بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟
سوال: زید نے بیماری کی وجہ سے غسل کا تیمم کیا، پھر کچھ دن بعد وہ صحت یاب ہوا اور پانی سے غسل کرنے کے قابل ہوگیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کے لیے دوبارہ پانی سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا پھر بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم ابھی بھی باقی رہے گا؟ یعنی کہ بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم کب تک باقی رہے گا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
عورت پر غسل فرض ہو، تو وہ کب تک غسل کر کے روزے کی نیت کرے ؟
جواب: روزہ ادا ہوجائے گا۔ بہرحال اگر رات میں روزے کی نیت نہیں کی، تو ضحوہ کبریٰ (زوال) سے پہلے پہلے نیت کرنا ضروری ہے اگر زوال سے پہلے نیت نہیں کی، تو روزہ...
جواب: روزہ ہویا صدقہ ہویا تلاوت قرآن ہو یا کوئی ذکر ہو یاطواف ہویا حج ہو یا عمرہ ہو یا ان کے علاوہ کوئی نیک عمل ہو۔(البحر الرائق، کتاب الحج، ج 03 ،ص 63 ، ال...
کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
جواب: حالت نماز میں امر بالمعروف یا نہی عن المنکر کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی، اگرچہ یہ دونوں عبادت ہیں مگر چونکہ منافی نماز ہیں لہذا نماز فاسد۔ “ (فتاوٰی ...
احرام کی حالت میں غلافِ کعبہ کو چھونے کا شرعی حکم
سوال: کیا عمرہ کے طواف کے دوران یاطواف کے علاوہ احرام کی حالت میں کعبہ شریف کے غلاف کو چھو سکتے ہیں۔ سنا ہے یہ معطر ہوتا ہے۔ اگر اجازت ہے تو کس قدر لپٹنا وغیرہ؟
جواب: روزہ رکھا اور ان کا لگاتار رکھنا ضروری نہیں بلکہ افضل یہ ہے کہ ان روزوں کو الگ الگ رکھا جائے۔ نبیِّ پاک صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم نے ارش...
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: حالت پر باقی رکھا جاتا ہے، تو کسی طور پر بھی اس پر مجسمہ سازی یا تصویر کشی کے احکام لاگو نہیں ہوتے،لہٰذا حنوط کاری کرنا،حنوط شدہ جانوروں اور پرندوں کی...
سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟
جواب: حالت اسلام میں بڑھاپے کی طرف بڑھتا ہے، تو اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہے اور اِس کا ایک گناہ مٹادیتا ہے۔“ (سنن ابوداؤد، جلد...
حالت جنابت میں حفاظت کی نیت سے آیۃ الکرسی پڑھنا
سوال: جنابت کی حالت میں حفاظت کی نیت سے( آیۃ الکرسی ) پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب عنایت فرمائیں ۔