
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟
نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود کے کانوں تک آواز آئی ، تو نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا
سوال: بالغ شخص اگر نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود اس کے کان تک آواز آئی ،آس پاس والوں نے نہیں سنی ،تو اس صورت میں نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا؟
مالدار عورت پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا لازم ہےیا نہیں؟
جواب: بالغ یا نابالغ اولاد او رشوہر میں سے کسی کا صدقہ فطر ادا کرنا،اس پر واجب نہیں اگر چہ ماں مالک نصاب ہو۔ چنانچہ بہار شریعت میں ہے :” ماں پراپنے ...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: ہونے کا انتظار کرے گی اور ایام حج کے شروع ہونے پر اُسی حج کے احرام میں تمام ارکان حج ادا کرلے گی۔ہاں طواف الزیارہ پاک ہونے تک مؤخر رکھے گی ، پھ...
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کا والد کی وراثت میں حصہ
جواب: بالغ ورثاء اپنے حصوں میں سے اپنی رضامندی سے اس کی اولاد کو کچھ دیں، تو ثواب پائیں گے۔ علامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ ترکہ ملنے کی شرائط ب...
جواب: ہونے سے پہلے خریدنا۔ (2)پہلے سودے کی مکمل قیمت وصول ہوجانے کے بعد خریدنا۔ پھر ان دونوں صورتوں کی مزید تین تین صورتیں ہیں۔ اگرچہ ان کے تحت ضمناً مزی...
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگر کسی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہو جائے، تو سنا ہے کہ اگر وقت کے اندر نماز کا اعادہ کریں، تو واجب ہونے کے طور پر اعادہ ہو گا اور وقت کے بعد اس کا اعادہ واجب نہیں،بلکہ مستحب ہوتا ہے۔ کیا یہ مسئلہ درست ہے؟
نابالغ بچوں کو ملنے والے تحفے کا حکم
سوال: کیا کسی نا بالغ بچے کو ملنے والا تحفہ، ماں باپ اپنے دوسرے بچوں کے استعمال میں لاسکتے ہیں؟نیز کیا اس طرح کیا جاسکتا ہے کہ بچے کا وہ تحفہ ماں باپ لے کر،بدلے میں بچے کیلئے رقم رکھ دیں؟اگر ایسا کرسکتے ہیں تو کیا اس صورت میں تحفے کی پوری قیمت رکھنا ضروری ہوگا؟
چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم
جواب: بالغ بچے کے لقطہ اٹھانے کا حکم ایسا ہی ہے جیسے بالغ کے لقطہ اٹھانے کا حکم ہوتا ہے، البتہ لقطہ کے مال کی حفاظت اور اس کی تشہیر کرنا نابالغ کے ولی یا سر...