
خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت
سوال: اگر کوئی خواب میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرے تو کیا وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار کرے گا یا کوئی اور بھی نبی پاک کی شکل میں آسکتا ہے ؟
بارش کی طلب کے لئے کی جانے والی دعا
جواب: اللہ! ہماری مدد کر (یعنی ہمیں بارش عطا فرما)۔ صحیح بخاری کی ایک طویل حدیث مبارک میں ایک نے شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہو کر ال...
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس ملک میں رہتا ہوں، وہاں پر ہیلتھ انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا لازمی ہے،کیا ایسی صورت میں مجھے انشورنس کروانے کی اجازت ہے؟ اور ایسی صورت میں اگر میری گاڑی کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو کیا میں اپنی گاڑی کو انشورنس سے رپئیر کرواسکتا ہوں، یونہی اگر میں بیمار ہوتا ہوں، تو کیا میں انشورنس سے اپنی بیماری کا علاج کرواسکتا ہوں، جبکہ ایسی جگہیں اور ہسپتا ل موجود ہیں جہاں بغیر انشورنس کے بھی گاڑی کا کام اور اپنی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے۔
سوال: مجھے بہت ہی برے کفریہ خیالات آتے ہیں، استغفر اللہ بھی پڑھتی ہوں، بہت پریشان ہوں، آپ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
سوال: عمرے کے طواف کے علاوہ سِلے ہوئے کپڑوں میں جو نفلی طواف کیا جاتا ہے،کیا اس کے بعد بھی دو رکعت پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟اگر کسی نے بھول کر یا لاعلمی کی بنا پر نہ پڑھی ہو اور وہ اپنے ملک واپس آ گیا ہو،تو کیا اب اس پر دم لازم ہو گا؟یا کیا حکم ِشرع ہو گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نئے عیسوی سال کی آمد پر خوشی منانا کیساہے ؟
قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا
سوال: کوئی شخص قرض یہ کہہ کر لےکہ ایک ہفتے میں لوٹا دوں گا اور واپس نہ کرے ، پھر دو ہفتے ، پھر مہینہ ، پھر دو مہینے کا وقت لے اور بار بار یونہی کرتے کرتے ایک سال سے اوپر کا وقت گزار دے ، تو کیا یہ امانت میں خیانت کہلائے گا ؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ قرض دینے والے کی اجازت کے بغیر قرض لوٹانے میں بہت زیادہ تاخیر کرنا امانت میں خیانت کرنے میں آتا ہے ؟
رات کے وقت اٹھ کر نماز (تہجد) سے پہلے پڑھے جانے والے اذکار اور دعا
جواب: پر ذکرکردہ اذکار اور دعا) پڑھتے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ و سلم اپنی نماز کا آغاز فرماتے۔ (سنن ابوداؤد، جلد 4، صفحہ 322، رقم الحدیث: 5075، المکتبۃ العصریہ...
مریض کی عیادت کے وقت یہ دم کیا جائے
جواب: اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان، رحمت والاہے۔ میں تمہیں اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں وہ ایک ہے، بے نیاز ہے۔ (اس کی شان یہ ہے کہ) نہ اس نے کسی کو جنم ...
کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟
موضوع: راستے پر اسٹال لگوانا اور کرایہ لینا کیسا؟