سرچ کریں

Displaying 681 to 690 out of 2904 results

681

پیر کا مختلف سلاسلِ طریقت میں بیعت کرنا

جواب: اوقات سالِک کی تمنا یا اُس کے حال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے نقشبندیہ، چشتیہ یا سہروردیہ میں بھی بیعت فرما لیا کرتے تھے، چنانچہ خلیفہ اعلیٰ حضرت مولانا ظف...

681
682

امام سے پہلے سلام پھیر کر دوبارہ امام کے ساتھ سلام پھیرنے پر نماز کا حکم

سوال: جماعت میں شروع سے شامل مقتدی اگر بھولے سے امام کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ایک طرف سلام پھیرے، پھر یاد آنے پر فوراً لوٹ آئے اور امام کے ساتھ سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

682
683

غیر اللہ کے نام کی نذر و نیاز کا حکم

جواب: اوقات میں وہ غیرِ خدا کی طرف منسوب رہا ہو وہ حرام نہیں جیسے کہ عبداللہ کی گائے، عقیقے کا بکرا، ولیمہ کا جانور یا وہ جانور جن سے اولیاء کی ارواح کو ث...

683
684

دورانِ نماز کوئی پرندہ بیٹ کردے، تو حکم

سوال: اگر کسی پرندے (جیسے: چڑیا، کبوتر، مرغی) کی بیٹ دورانِ نماز کپڑوں پر لگ جائےتو کیا حکم ہے؟ نماز جاری رہے گی یا ٹوٹ جائے گی؟

684
685

مسافر مغرب میں فرض کی کتنی رکعتیں ادا کرے گا ؟

سوال: مسافر مغرب میں کتنی رکعتیں ادا کرے گا؟نیزاگر کوئی شخص نماز کے آخری منٹ میں اس نماز کی ادائیگی کے لیے نیت باندھے اور دورانِ نماز ہی اس نماز کا وقت ختم ہوجائے تو کیا وہ اس نماز کا بعد میں اعادہ کرے گا؟

685
686

مسافر پر صدقہ فطر واجب ہے؟

جواب: اوقات اس کی ادائیگی کا وقت ہے، لہٰذا مسافر کے پاس فی الحال اگر کچھ نہ بھی ہو تو جب مال موصول ہوگا اس وقت ادا کرسکتا ہے، یونہی ہر طرح کے مال سے زکاۃ اد...

686
687

عذر کے سبب پاؤں کی انگلیاں زمین پر نہ لگنے والے شخص کے پیچھے نماز کا حکم

سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب کی ٹانگ کا آپریشن ہوا ہے ، تکلیف کی وجہ سے سجدے میں ان کے پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ زمین پر نہیں لگتا اور تشہد میں بھی سیدھاپاؤں کھڑا نہیں کرتے، کیا اس عذر کی حالت میں ان کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟

687
688

نخاع الصلب یعنی حرام مغز کا حکم اور تفصیل

جواب: اوقات نکالا بھی نہیں جاتا۔بلکہ مرغی کی گردن میں موجود حرام مغز تو نکالنے کا تو کوئی تصور ہی نہیں ہوتا اور یہ لازما کھانے میں پکتا ہی ہے ۔ اور یہ م...

688
689

مال شرکت کو کسی دوسرے کام میں لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا تین سے چار آئٹمز میں پارٹنرشپ پر کام چل رہا ہے۔جس میں سے ایک پیمپرز کا کام ہے جس میں میرے ساتھ تین پارٹنرز ہیں۔ اسی طرح ایک کولڈ ڈرنکس کا کام ہے، جس میں دو پارٹنرز ہیں۔ اسی طرح ایک دو اور کام ہیں جن میں بھی پارٹنرز ہیں۔اور ان مختلف کاموں سے آنے والی آمدن کا ریکارڈ بھی میرے پاس موجود ہوتا ہے اور ہر آئٹم کا حساب کتاب اور نفع نقصان الگ الگ تقسیم کیا جاتا ہے۔ لیکن بعض اوقات مجھے کسی ایک آئٹم مثلا پیمپرز پر اچھا ڈسکاؤنٹ مل رہا ہوتا ہے جس کے سبب مجھے اس میں زیادہ انویسٹمنٹ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ تو میں اب اس مشترکہ مال(جو مختلف آئٹمز سے حاصل ہوا) میں سے پیمپرز کی خریداری میں انویسٹ کردیتا ہوں۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ میرا اس طرح مختلف کاموں سے آنے والی آمدن کا کسی ایک آئٹم میں انویسٹمنٹ کرنا کیسا؟ اور اگر میں سب آئٹمز کے اپنے شرکاء سے صراحتاً اجازت لے لوں تو کیا یہ درست رہے گا؟

689
690

نماز مومن کی معراج ہے، کیا یہ حدیث ہے؟

سوال: نماز مؤمن کی معراج ہے کیا یہ حدیث پاک ہے؟

690