سرچ کریں

Displaying 681 to 690 out of 6053 results

681

کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے ؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے اور اسے امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے استاد امام اسحاق بن راہویہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟

681
682

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

سوال: میرے چار بچے ہیں اور میری بیوی کے پہلے تین حمل ضائع بھی ہو چکے ہیں ۔ اب اسے دوبارہ حمل ہے ، جسے تین مہینے ہو چکے ہیں ۔ اس پر بچوں کی ذمہ داری بھی ہے ، گھر کی ذمہ داری بھی ہے اور خود اس کی طبیعت بھی گری گری رہتی ہے ، جبکہ میرا کام کے سلسلے میں بیرونِ ملک جانا ہوتا رہتا ہے ، اس لیے میں چاہتا ہوں کہ وہ حمل ضائع کروا دے ۔ کیا اس صورت میں ہمیں ایسا کرنے کی اجازت ہے ؟

682
683

نفلی طواف ادھورا چھوڑنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ وغیرہ سے فارغ ہو کر بغیر احرام باندھے میں نے اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے چار طواف کیے لیکن ہر مرتبہ ہر طواف کے صرف چار، چار پھیرے کیے،وقت کی کمی کی وجہ سے تین ،تین پھیرے چھوڑ دیئے اور اب پاکستان واپس آچکا ہوں۔اس صورت میں کیا حکم ہے؟کوئی دَم یا صدقہ وغیرہ تو لازم نہیں؟

683
684

کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا ، گال لگانا، آنکھوں سے لگانا

جواب: احرام میں ہوں، تو کعبہ شریف کو لگی ہوئی خوشبو سے بچنا ہوگا یونہی ان کاموں کے لیے کعبہ شریف کے پاس آنے یا وہاں رکے رہنے کے لیے لوگوں کو دھکے دینا ، لوگ...

684
685

مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی سفر کی مسافت کتنی ہے؟ نیز سفرکے دوران سنتیں پڑھنےکا کیاحکم ہے؟ اور مغرب کے فرضوں میں قصر کیسے ہو گی؟ سفر کے دوران وتر کی نماز چھوڑ سکتے ہیں یانہیں؟

685
686

مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟

جواب: احرام وحیض ونفاس، یوہیں جبکہ زوجہ کی بہن سے نکاح کرکے قربت کرلے زوجہ حرام ہوگئی ،یہاں تک کہ اس کی بہن کو جدا کردے اور اس کی عدت گزر جائے، بلکہ کبھی ہم...

686
687

کیا نام صرف عربی میں رکھنا ضروری ہے؟

جواب: کرنام رکھناچاہے ،اوربہتریہ ہے کہ انبیا کرام علیہم الصلوۃ والسلام ،صحابہ کرام، صحابیات رضوان اللہ علیہم اجمعین اوراولیاءکرام رحمہم اللہ کے مبارک نا...

687
688

طواف کے بھول کر آٹھ چکر لگا لیے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: میں پاکستان سے عمرہ کرنے آیا ہوا ہوں ۔ میں نے احرام وغیرہ باندھ کر طوافِ عمرہ شروع کیا ، لیکن میں نے بھول کر آٹھ چکر لگالیے اور میں یہ سمجھا کہ یہ ساتواں چکر ہی ہے ، لیکن مجھے اس کا ظن غالب نہیں تھا ،پھر میں ہوٹل آگیا ،یہاں قافلہ امیر نے بتایا کہ آپ چھ چکر مزید لگاکر ایک اور طواف مکمل کریں ، ورنہ دم لازم ہوجائے گا ۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا مجھ پر چھ چکر مزید لگانا لازم ہیں ؟جو میں نے طواف کرلیا ہے ،وہ درست ہوا ہے یا نہیں ؟مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یا نہیں ؟

688
689

ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟

جواب: احرام باندھا اور فرض یا نفل کی نیت نہ کی، تو حجِ فرض ادا ہوگا، کیونکہ مطلق فردِ کامل کی طرف منصرف ہوتا ہے۔۔۔۔ اور اگرکسی دوسرے کی طرف سے حج کی نیت کی ...

689
690

ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ٹوٹے ہوئے برتن کو استعمال کیا جاسکتا ہے،اگر استعمال کرسکتے ہیں تو کیا ٹوٹی ہوئی جگہ سے بھی کھا پی سکتے ہیں یا نہیں؟

690