
جواب: پاک کے تحت شارحین حدیث نے ولیمہ کب سنت ہے،اس بارے میں کئی اقوال ذکر کیے ہیں: (1)دخول کے بعد۔(2)دخول سے پہلے بھی کر سکتے ہیں اور دخول کے بعد بھی ۔(3)نک...
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شوہر کے ناپاک کپڑے اس کی بیوی دھو سکتی ہے؟ جب کہ اس کا شوہر اس سے زیادہ قوی ہو یعنی وہ اگر عورت کے نچوڑے ہوئے کپڑوں کو نچوڑے گا تو اس میں سے کچھ نہ کچھ قطرے پانی نکلے گا؟
گھوڑی کا لعاب اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: کیا گھوڑی کا لعاب پاک ہوتا ہے؟ اگر یہ لعاب کپڑوں پر لگ جائے تو کیاان کپڑوں میں نماز ادا کر سکتے ہیں؟
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: پاک الجامع الصغیر للسیوطی اور اس کی شرح السراج المنیر کے حوالے سے ملاحظہ فرمائیں۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک شخص فتح مکہ کے سال مقام صفا پر حضور صلی ال...
مشین کے ذریعہ زیرِ ناف بالوں کی صفائی کرنا کیسا
سوال: مشین کے ذریعہ زیرِ ناف بالوں کی صفائی کرسکتے ہیں؟
کیا ناپاک کمبل اوڑھنے سے جسم یا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: اگر کسی بچے کا پیشاب نکل جائے تو بستر تو صاف پانی سے صاف کردیا، لیکن کمبل نہیں کیا اور وہ سوکھ گیا، تو کیا یہ ناپاک ہو گا؟ اور جو اوڑھے گا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟
ناپاک چیز کا دھواں کپڑوں پرلگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: گوبر کے کنڈے (اپلے) جلانے یا پیشاب سے ناپاک کپڑے جلانے سے اس کا دھواں کپڑوں پر لگ جائے او ر اس ناپاک چیز کی بد بو آنا شروع ہوجائےتو کیا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے ؟اور اگر بعد میں بدبو ختم ہوجائےتو کیا حکم ہوگا؟
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش نہیں ہوئی ، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات اس دن ہوئی ہے، تو اس دن خوشی نہیں ، بلکہ غم منانا چاہیےکہ اس دن تمام صحابہ کرام اور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اہل بیت سب رنجیدہ تھے اور ہم خوشی مناتے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ(1) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کیا ہے؟ (2)اور اس دن خوشی منانا ،جائز ہے یا نہیں؟
نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگرکسی نے عصرکے مکروہ وقت میں جو پاک وہندمیں مغرب سے پہلے تقریبا20منٹ شمارکیاگیاہے ،اس میں اس دن کی عصرکی نمازاداکی ،توکیاوہ نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟
بچے کو ناپاک کپڑا سکھا کر واپس پہنانا کیسا؟
سوال: چھوٹا بچہ اگر کپڑے پر پیشاب کردے تو اس ناپاک کپڑے کو دھوپ میں سکھا کر دوبارہ وہی کپڑااس بچے کو پہنانا شرعاً جائز ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: طیبہ گل